رسائی کے لنکس

ہردم رواں ہے زندگی


ہردم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:00 0:00

   ہمارے   مہمان  سیکیورٹی کے امور کے ایک ماہر  اور امریکہ میں سیکیورٹی کے معروف اداروں میں خدمات انجام دینے والے ایک پاکستانی امریکی اجمل خان یوسف زئی  جو   واشنگٹن ڈی سی میں  سیکیورٹی کے ایک ممتاز ادارے ،سیکیورٹی ایشورنس  مینیجمینٹ  میں سیکیورٹی اکاؤنٹ مینیجر ہیں اور اس  حیثیت میں اس وقت واشنگٹن میں قائم ادارے امیریکن ایکیڈیمی آف مائکرو بیالوجی  کی سیکیورٹی کے سر براہ ہیں ۔اس سےقبل میں سیکیورٹی کی دنیا بھر کی  ایک سب سے بڑی کمپنی سیکیوریٹاس   اور امریکہ بھر  کی ممتاز ترین کمپنیوں   ایڈمرل سیکورٹی سروسز   ، وینس سیکیورٹی یو ایس اے میں بھی  اہم  خدمات  انجام دے چکے ہیں  اور اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان سے یہاں آنے والے پاکستانیوں خاص طور پر اپنے آبائی  علاقے ، خیبر پختون خواہ سے آنے والے تارکین وطن اور یہاں امریکہ میں آباد اپنے پاکستانی  پختون بھائیوں کی مشکلات دور کرنےاور انہیں یہاں امریکہ  میں  مالی ، سماجی اور تعلیمی شعبوں میں مدد فراہم کرنے سے متعلق ایک تنظیم پختون  امیریکن کمیونٹی، پاکا  سے بھی منسلک ہیں  اور س کے   فنڈ ریزنگ اینڈ پبلک ریلیشنز کے شعبے کے چئیر مین ہیں۔ جب کہ وہ واشنگٹن ڈی سی  اور میٹرو پولیٹن ایریا کے ایک ممتاز میڈیا کے ایک  ادارے ، ادیب میڈیا  کے ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس فورم کے چئیر مین بھی ہیں ۔

XS
SM
MD
LG