رسائی کے لنکس

آواز دوست - میری کہانی


آواز دوست - میری کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:00 0:00

حکمران پارٹی کے سینیر لیڈر ظفر علی شاہ صاحب نے اس پروگرام میں شرکت کر کے امینہ کو نہ صرف مقدمے کے قانونی پہلوؤں سے آگاہ کیا بلکہ ان کی سیکیورٹی کے مسئلے میں ہر ممکن کوشش کا وعدہ بھی کیا ۔ ہم سب امینہ اور ان کے بچوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ ۲)  محمد جاوید ، لیہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں پہاڑ پور ، تھل کے فرزند ہیں۔ انہوں نے انتہائی افلاس ذدہ  ،  اور بارہ بہن بھائیوںپر مشتمل گھر میں ، زندگی کو تعلیم سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں ان کی مدد ان کے محبت کرنے والے اساتذہ نے کی۔ اب یہ باہمت نوجوان ، مسلسل اعلیٰ نمبر حاصل کرنے کے بعد ، رحیم یار خان کے شیخ زید میڈیکل کالج  میں سال دوم کا طالبعلم ہے اور بڑی مشکل سے اخراجات برداشت کررہا ہے ۔ اس کی آرزو ہے کہ حکومت کی جانب سے میرٹ پر کوئی وظیفہ حاصل کر کے والدین  پر بوجھ بنے بغیر تعلیم حاصل کر سکے  سینیٹر ظفر  نے وعدہ کیا ہے کہ وہ پنجاب گورنمنٹ سے وظیفے کے حصول کی کوشش میں جاوید کی مدد کریں گے ۔ ۳) تیسری کہانی راوپنڈی سے بشریٰ عمران کی ہے جو خدا پر یقین ،صبر اور ہمت کی ایک انوکھی مثال ہے۔ یہ کہانیاں سننےکےلیے نیچےدیے ہوئے لنک پر کلک کیجئے۔

XS
SM
MD
LG