Accessibility links

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہردم رواں ہے زندگی


ہمارے مہمان ٴکینڈی لوگر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت اس سال پاکستان سے یہاں ایک سال کی تعلیم حاصل کرنے کےلیے موجود چار طالبعلم ، عائشہ صدیق، لاہور پاکستان سے یہاں امریکی ریاست مین میں اپنی  امریکی ہوسٹ فیملی کے ساتھ رہ رہی ہیں  کراچی سے مہک راٹھور ، ویسٹ ورجینیا میں اپنی ہوسٹ فیملی کے ساتھ رہتے ہوئے  یہاں کے ایک ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہی ہیںٕ۔ ہ تبریز احمد  حیدراآباد پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اور منی سوٹا میں اپنی ہوسٹ فیملی کےساتھ رہتے ہوئے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ارسلان احمد کراچی پاکستان سے تعلق رکھتے  ہیں اور یہاں  ورجینیا میں اپنی ہوسٹ فیملی کے ساتھ رہتے ہوئے امریکہ میں ایک سال  کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG