Accessibility links

کینیڈا کے برف پوش علاقے میں پرانا سیبوں کا باغ

کینیڈا میں 430 ایکڑ پر محیط سیبوں کے باغ میں پھل مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے۔ موسم سرما میں پھلوں کو درختوں سے علیحدہ کر کے ان سے مشروب ’ آئس سائیڈر‘ تیار کیا جاتا ہے جو کہ اس ڈیڑھ سو سال سے زائد پرانے فارم ہاؤس کا ایک خاصہ ہے۔
Show more

کینیڈا کے برف پوش علاقے میں 430 ایکڑ پر محیط سیبوں کے باغ میں پھل مکمل طور پر تیار ہو چکے ہے۔
1

موسم سرما میں پھلوں کو درختوں سے علیحدہ کر کے ان سے مشروب ’ آئس سائیڈر‘  تیار کیا جاتا ہے۔
2

سیبوں کا یہ فارم ہاؤس ڈیڑھ سو سال سے زائد پرانا ہے۔
3

 کینیڈا کے کیوبک صوبے کے ایک چھوٹے سے شہر فریلگسبرگ میں سیب کے باغ کا ایک دلکش منظر
4

Load more

XS
SM
MD
LG