Accessibility links

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر

کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی افراد کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ خاص طور پر یورپ، امریکہ اور روسی ریاستوں میں تو دسمبر کے مہینے کے آغاز ہی سے کرسمس کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں لیکن جوں جوں دن گزرتے ہیں شہر برقی قمقموں سے جگمگا اٹھتے ہیں۔ گھروں میں مصنوعی کرسمس ٹری کو آرائشی چیزوں سے سجایا جاتا ہے، بازاروں اور شاپنگ سینٹر میں خریداری کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔
Show more

کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا بھر میں جوش و خروش سے منایا جاتا ہے
1

کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا بھر میں جوش و خروش سے منایا جاتا ہے

واشنگٹن میں نیچرل ہسٹری کے قومی عجائب گھر کی سیڑھیوں پر لوگ سانتا کلاز کا روپ دھارے ہوئے۔
2

واشنگٹن میں نیچرل ہسٹری کے قومی عجائب گھر کی سیڑھیوں پر لوگ سانتا کلاز کا روپ دھارے ہوئے۔

کرسمس کے موقع پر امریکہ کے صدر براک اوباما،خاتون اول مشل اوباما اور ان کی بیٹیاں واشنگٹن میں بچوں کے ایک میڈیکل سینیٹر میں مریض بچوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
3

کرسمس کے موقع پر امریکہ کے صدر براک اوباما،خاتون اول مشل اوباما اور ان کی بیٹیاں واشنگٹن میں بچوں کے ایک میڈیکل سینیٹر میں مریض بچوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سینتا کلاز کا روپ دھارے ایک شخص جیل میں قیدیوں کے لیے کرسمس کی تقریب میں شریک
4

سینتا کلاز کا روپ دھارے ایک شخص جیل میں قیدیوں کے لیے کرسمس کی تقریب میں شریک

Load more

XS
SM
MD
LG