Accessibility links

جنوبی سوڈان میں لڑائی، غیر ملکی شہریوں کا انخلا

امریکہ نے کہا ہے کہ اس کے تمام شہریوں کو باغیوں کے زیر قبضہ علاقے بور سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے کہا کہ امریکی شہری اور اس کے دیگر "اتحادی ملکوں" کے لوگ بور سے اقوام متحدہ اور امریکی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے دارالحکومت جوبا پہنچ گئے۔ اتوار کو صدر براک اوباما نے کانگریس کو بتایا کہ جنوبی سوڈان میں امریکی شہریوں کے تحفظ کے لیے وہ "شاید مزید کارروائی کریں۔"
Show more

امریکہ نے کہا ہے کہ اس کے تمام شہریوں کو باغیوں کے زیر قبضہ علاقے بور سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
1

امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے کہا کہ امریکی شہری اور اس کے دیگر "اتحادی ملکوں" کے لوگ بور سے اقوام متحدہ اور امریکی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے دارالحکومت جوبا پہنچ گئے ہیں۔
2

گزشتہ ہفتہ کو لوگوں کے انخلا کے لیے بھیجے گئے ایک امریکی طیارے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار امریکی اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔
3

 جنوبی سوڈان کی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے تیل کی دولت سے مالا مال ریاست کے مرکزی شہر بنتیو پر حکومت کا کنٹرول ختم ہو گیا ہے۔
6

Load more

XS
SM
MD
LG