Accessibility links

تھائی لینڈ میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

تھائی لینڈ میں حزب مخالف کا احتجاج جاری ہے اور اسی صورت حال کے تناظر میں ملک کے الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد میں غیر معینہ مدت تک التوا کی درخواست بھی کر دی ہے۔ تھائی وزیراعظم ینگ لک شیناواترا حزب مخالف کے شدید مظاہروں کے بعد دسمبر میں پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے دو فروری کو انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم کے اس اعلان کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ نہیں رکا ہے اور جمعرات کو پولیس نے انتخابات کی تیاریوں میں خلل ڈالنے والے مظاہرین پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔
Show more

 تھائی لینڈ میں حزب مخالف کا احتجاج جاری ہے اور اسی صورت حال کے تناظر میں ملک کے الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد میں غیر معینہ مدت تک التوا کی درخواست بھی کر دی ہے۔
1

تھائی وزیراعظم ینگ لک شیناواترا نے حزب مخالف کے شدید مظاہروں کے بعد دسمبر میں پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے دو فروری کو انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔
2

وزیراعظم کے اس اعلان کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ نہیں رکا ہے اور جمعرات کو پولیس نے انتخابات کی تیاریوں میں خلل ڈالنے والے مظاہرین پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔
3

مظاہرین کی طرف سے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔
4

Load more

XS
SM
MD
LG