Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں مذاکرات کے مستقبل پر امریکہ کی تشویش

December 15, 2007

United Nations convenes climate change conference in Bali, Indonesia December 3-14

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں کانفرنس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ بالی کانفرنس کے اس متفقہ فیصلے کی تائید کرتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں بالی کانفرنس اس منصوبے کی جانب پہلا اہم قدم ہے جو

2012ء میں ختم ہونے والے کیوتو معاہدے کی جگہ لے گا۔

 

تاہم وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ اس تحریری بیان میں یہ بھی  کہا گیا ہے کہ امریکہ کو اس امر پر گہری تشویش ہے کہ جب تک ہر ملک کے منفرد حالات اور ہر ملک  کےاپنے اقتصادی ترقی کے حق کو پیش نظر رکھ کر مذاکرات کو آگے نہ بڑھایا گیا، اس وقت تک کوئی بھی معاہدہ پوری طرح سے موثر نہیں ہوگا۔   

 

دوسری طرف یورپی یونین نےبالی معاہدے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی وفد کے لیڈر ہمبرٹو روسا نے کہا ہے کہ ہم نے وہی کچھ حاصل کر لیا ہے، جو ہم چاہتے تھے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
پنجاب حکومت نے 488 ملازمین کو برطرف کر دیا
اگلے برس دوبارہ آ کر نانگا پربت کو سر کریں گے: اطالوی کوہ پیما
قدرتی گیس سے مالا مال بلوچستان میں CNGکے صرف 5سٹیشن
دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ملک  چین
چار ملکوں کا پاکستان میں کھیلنے پر تحفظات کا اظہار
جدید ادب کی  اہم نسوانی آوازیں  Audio Clip Available
”F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں“
بنگلور میں بم دھماکے، کم از کم دو افراد ہلاک
طالبان نے آٹھ پاکستانی رہا کر دیے
فرانسیسی صدر اور اوباما کی ملاقات
زمبابوے کی حکمران جماعت نے صدر موگابے کے دوبارہ انتخاب پر مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا
ماؤ نوازوں نے نیپال کی نئی  حکومت بنانے کے لیے شرائط عائد کردیں
عراق میں تیل کمپنیوں کے معاہدوں میں امریکی کردار پر تحقیقات
لبنان میں فرقہ وارنہ جھڑپوں میں تین افراد ہلاک
قبرص پر مذاکرات تین ستمبر کو شروع ہوں گے: اقوام متحدہ
جرمنی کی سب سے بڑی فضائی کمپنی کو ہڑتال کا سامنا
درد کش دوا فینٹانِل کے غیر قانونی استعمال سے امریکہ میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available