Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں ویزے کی درخواستوں کے ضابطوں میں نرمی

February 12, 2008

Immigration Education 
 
امریکی عہدے دار امریکہ کے مستقل رہائشی بننے کی درخواست کرنے والے کچھ تارکین وطن کے لیے ان کی ذاتی جانچ پڑتال سے متعلق تقاضوں میں نرمی کر رہے ہیں ۔

اس تبدیلی سے توقع ہے کہ گرین کارڈ کی درخواستوں کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔

نئی پالیسی کے تحت عہدے دار درست درخواست گزاروں کی درخواستوں پر ایسی صورت میں کارروائی شروع کر سکیں گے کہ وہ کسی نام کی جانچ پڑتال کے لیے ایف بی آئی کی جانب سے چھ ماہ سے زیادہ عرصے سے انتظار کر رہے ہوں ۔

اگرگرین کارڈ جاری ہونے کے بعد نام کی پڑتال کا نتیجہ منفی نکلے رو اس کا ویزا منسوخ ہو سکتا ہے ۔

ناموں کی بیشتر پڑتال الیکٹرونک ذریعے سے تین ماہ میں مکمل ہو جاتی ہے تاہم ہزاروں ایسے افراد ہیں جو ملک بھر میں سینکڑوں مقامات پر رکھے گئے کاغذی ریکارڈ سے ایف بی آئی کی چھان بین کا کئی برسوں سے انتظار کر رہے ہیں ۔

تاہم تفتیش کار ابھی بھی تمام درخواست گزاروں کے فنگر پرنٹس چیک کریں گے اور انٹر نیٹ پر مجرمانہ پس منظر کی چھان بین کریں گے ۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے کی رکاوٹیں دور
ایران میزائل تجربات ،امریکہ اور اسرائیل کی تشویش
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی اور سماجی زندگی مشکلات کا شکار
غرناطہ کا افسانوی محل الحمرا ۔۔ سلائیڈ شو
جنوبی افریقہ چیمپئننر ٹرافی کا متبادل میزبان بننے کو تیار
بھارتی کیمونسٹ پارٹی سے حکمران مخلوط حکومت علیحدہ، نئے سیاسی اتحاد کا قوی امکان
جی ایٹ کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے اہداف سرِ فہرست
اسرائیل یا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں: احمدی نژاد
بالی وڈ ستارے فلاحی کاموں میں پیش پیش
روسی طرز عمل کے باعث جارجیا میں کشید گی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزارائس
حزبِ اختلاف کے ساتھ مذاکرات جلد بحال ہوں گے: موگابے انتظامیہ
عراق میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے
چین میں بیجنگ اولمپکس کے نئے میڈیا سینٹر نے کام شروع کردیا
امریکہ جنگ شروع کرنے کے قانون کو تبدیل کرے: نیشنل وار پاور کمیشن
کوالالمپور میں آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس
کراچی میں پیر کو ہونے والے دھماکوں کے بعد چار مشبہ افراد گرفتار
باڑہ میں نامعلوم مسلح اشخاص نےچار نیم فوجیوں کو ہلاک کر دیا
ممبئی کے فلمی ستاروں کی دہشت گردی کے خلاف انسانی زنجیر
2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پاکستانی نژاد طالبہ یاسمین حفیظ بھی شامل ہیں  Video clip available
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی لہر نے  امریکیوں کو اپنے روز مرہ کے معمولات تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے  Video clip available
ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت سے ہاتھیوں کی نسل کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں  Video clip available
بھارتی سفارتخانے پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
امریکہ میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے  Video clip available
کھلاڑیوں کو پاکستان جانے پر مجبور نہیں کریں گے:آسٹریلین کرکٹ بورڈ
کراچی کے مختلف حصوں میں دھماکے، شہر میں صورتِ حال کشیدہ
صحت بخش غذا کے بغیر ایڈز کے مریض پر دوائیں  اپنا اثر انہیں دکھاتیں  Video clip available
امریکہ میں پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کے اختلافات  Video clip available
امریکی بینڈ بلائنڈ میلن کامیابیوں  کے نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے  Video clip available