Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ہالی ووڈ کے قلمکاروں کی ہڑتال ختم

February 13, 2008

Writers Guild of America, West members cast their ballots in Beverly Hills, 12 Feb 2008

رائٹرز گلڈ آف امریکہ کے ارکان ووٹ ڈال رہے ہیں

امریکی فلم اور ٹیلی وژن کے قلمکاروں نے یونین لیڈروں کی جانب سےممکنہ معاہدے کی توثیق کے بعد بڑے اسٹوڈیوز کے خلاف اپنی تین ماہ کی ہڑتال کے خاتمے کے لئے ووٹ دے دیے ہیں ۔

رائٹرز گلڈ آف امریکہ کے ارکان نے منگل کے رو ز لاس اینجلس اور نیویارک میں یونین کے دفاتر میں ووٹ ڈالے ۔

توقع ہے کہ وہ بدھ کے روز کام پر واپس چلے جائیں گے ۔

یونین کے ارکان بعد میں گزشتہ ہفتے طے پانے والے ممکنہ معاہدے کی شرائط کے بارے میں اپنی باقاعدہ رضامندی کے بارے میں ووٹ دیں گے ۔

رائٹرز گلڈ کے لیڈروں نے کہاہے کہ یہ معاہدہ اس بارے میں کئی کلیدی تنازعے طے کرتا ہے کہ قلمکاروں کو انٹر نیٹ پر دئے جانے والے پروگراموں کے لئے معاوضوں کی ادائیگی کس طرح کی جانی چاہیے ۔

نومبر میں شروع ہونے والی اس ہڑتال کے باعث ٹیلی وژن کے ان تمام پروگراموں کی پروڈکشن بند ہو گئی تھی جن کے مسودے تحریر ہوتے تھےاو ر اس سے فیچر فلموں کا کام بھی متاثر ہوا تھا۔

اندازہ ہے کہ اس ہڑتال کے باعث اسٹوڈیوز اور قلمکاروں کو لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے کی رکاوٹیں دور
ایران میزائل تجربات ،امریکہ اور اسرائیل کی تشویش
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی اور سماجی زندگی مشکلات کا شکار
غرناطہ کا افسانوی محل الحمرا ۔۔ سلائیڈ شو
جنوبی افریقہ چیمپئننر ٹرافی کا متبادل میزبان بننے کو تیار
بھارتی کیمونسٹ پارٹی سے حکمران مخلوط حکومت علیحدہ، نئے سیاسی اتحاد کا قوی امکان
جی ایٹ کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے اہداف سرِ فہرست
اسرائیل یا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں: احمدی نژاد
بالی وڈ ستارے فلاحی کاموں میں پیش پیش
روسی طرز عمل کے باعث جارجیا میں کشید گی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزارائس
حزبِ اختلاف کے ساتھ مذاکرات جلد بحال ہوں گے: موگابے انتظامیہ
عراق میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے
چین میں بیجنگ اولمپکس کے نئے میڈیا سینٹر نے کام شروع کردیا
امریکہ جنگ شروع کرنے کے قانون کو تبدیل کرے: نیشنل وار پاور کمیشن
کوالالمپور میں آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس
کراچی میں پیر کو ہونے والے دھماکوں کے بعد چار مشبہ افراد گرفتار
باڑہ میں نامعلوم مسلح اشخاص نےچار نیم فوجیوں کو ہلاک کر دیا
ممبئی کے فلمی ستاروں کی دہشت گردی کے خلاف انسانی زنجیر
2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پاکستانی نژاد طالبہ یاسمین حفیظ بھی شامل ہیں  Video clip available
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی لہر نے  امریکیوں کو اپنے روز مرہ کے معمولات تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے  Video clip available
ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت سے ہاتھیوں کی نسل کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں  Video clip available
بھارتی سفارتخانے پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
امریکہ میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے  Video clip available
کھلاڑیوں کو پاکستان جانے پر مجبور نہیں کریں گے:آسٹریلین کرکٹ بورڈ
کراچی کے مختلف حصوں میں دھماکے، شہر میں صورتِ حال کشیدہ
صحت بخش غذا کے بغیر ایڈز کے مریض پر دوائیں  اپنا اثر انہیں دکھاتیں  Video clip available
امریکہ میں پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کے اختلافات  Video clip available
امریکی بینڈ بلائنڈ میلن کامیابیوں  کے نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے  Video clip available