Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امید وار اوباما تین مزید حلقوں میں کامیاب

February 13, 2008

Senator Barack Obama speaking in Madison, Wisconsin, 12 Feb 2008
سینیٹر اوباما وسکانسن میں اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے ہیں
کل منگل کے روز امریکہ کی ریاست ورجینیا، میری لینڈ اور واشنگٹن ڈی۔سی۔ میں دونوں جماعتوں کے پرائمری مقابلوں کے نتائج آگئے ہیں۔ ری پبلکن پارٹی کے جان میکین نے اپنی جاری سبقت کو برقرار رکھا ، جبکہ سینیٹر ہیلری کلنٹن اور بارک اوباما کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں اوباما کو تینوں حلقوں میں برتری حاصل رہی۔ اوباما نے اپنی حریف ہیلری کلنٹن کو شکست دنیے کے بعد اب مجموعی طور پر تھوڑی سی برتری حاصل کر لی ہے۔ اور ان کے حامی ڈیلی گیٹس کی تعداد بڑھ گئی ہے ۔

 

دوسری طرف ری پبلکن پارٹی کے امیدوار جان میکین نے ان علاقائی مقابلوں میں اپنے حریف سابق گورنر ہکابی کو شکست دینے کے بعد اپنی مجموعی برتری کو برقرار رکھا ہے۔

 

وسکانسن میں اپنی فتح کا اعلان کرتے ہوئے سینیٹر اوباما نے کہا کہ ان کا سفر اس وقت تک جاری رہے گا ، جب تک کہ واشنگٹن میں تبدیلی نہ آجائے۔

 

ڈیمو کریٹک پارٹی کا اگلا زوردار مقابلہ اب 4 مارچ کو ٹیکساس اور اوہایئو کی ریاستوں میں ہوگا۔ دونوں بڑی ریاستیں ہیں اور یہاں کے ووٹرز کی رائے خاصی اہمیت کی حامل ہوگی۔ 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
امریکی معیشت کی بحالی
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available