Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ناردرن الی نوائے یونیورسٹی میں چھ طالبعلموں کے قاتل کی شناخت

February 15, 2008

Students hold prayer vigil at Wellspring Chapel for victims of NIU shooting in DeKalb, Illinois, 15 Feb 2008

یونی ورسٹی کے طالب علم اپنے مرحوم ساتھیوں کی یاد میں

شکاگو ، الی نوائے کے قریب ایک یونیورسٹی میں جمعرات کے روز چھ طالبعلموں کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے مسلح شخص کو سابق طالبعلم کے طور پر شناخت کر لیا گیا ہے ۔

وہ مسلح شخص دیکالب شہر کی ناردرن الی نوائے یونیورسٹی میں طالبعلموں سے بھرے ایک لیکچر ہال میں داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ۔

اس نے پانچ افراد پر فائرنگ کی جن میں سے تین موقع پر ہی ہلاک ہوئے اور خود کو ہلاک کرنے سے پہلے اس نے16 دوسروں کو زخمی بھی کیا ۔

امریکی خبر رساں اداروں نے خبر دی ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والا چھٹا شخص بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔

ناردرن الی نوائے یونیورسٹی ، این آئی یو کے صدر جان پیٹرز نے کہاہے کہ اس مسلح شخص نے 2007 میں آخری مرتبہ ایک گریجوایٹ اسٹوڈنٹ کے طور پر یونیورسٹی اٹینڈ کی تھی لیکن بعد میں وہ ایک اور یونیورسٹی میں چلا گیا تھا ۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اس شخص کا بظاہر کوئی پولیس ریکارڈ نہیں ہے ۔

پیٹرز نے کہاہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے چار خواتین تھیں ۔25000 طالبعلموں پر مشتمل کیمپس کو بند کر دیا گیا ہے اور جمعے کو ہونے والی کلاسیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے کی رکاوٹیں دور
ایران میزائل تجربات ،امریکہ اور اسرائیل کی تشویش
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی اور سماجی زندگی مشکلات کا شکار
غرناطہ کا افسانوی محل الحمرا ۔۔ سلائیڈ شو
جنوبی افریقہ چیمپئننر ٹرافی کا متبادل میزبان بننے کو تیار
بھارتی کیمونسٹ پارٹی سے حکمران مخلوط حکومت علیحدہ، نئے سیاسی اتحاد کا قوی امکان
جی ایٹ کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے اہداف سرِ فہرست
اسرائیل یا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں: احمدی نژاد
بالی وڈ ستارے فلاحی کاموں میں پیش پیش
روسی طرز عمل کے باعث جارجیا میں کشید گی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزارائس
حزبِ اختلاف کے ساتھ مذاکرات جلد بحال ہوں گے: موگابے انتظامیہ
عراق میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے
چین میں بیجنگ اولمپکس کے نئے میڈیا سینٹر نے کام شروع کردیا
امریکہ جنگ شروع کرنے کے قانون کو تبدیل کرے: نیشنل وار پاور کمیشن
کوالالمپور میں آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس
کراچی میں پیر کو ہونے والے دھماکوں کے بعد چار مشبہ افراد گرفتار
باڑہ میں نامعلوم مسلح اشخاص نےچار نیم فوجیوں کو ہلاک کر دیا
ممبئی کے فلمی ستاروں کی دہشت گردی کے خلاف انسانی زنجیر
2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پاکستانی نژاد طالبہ یاسمین حفیظ بھی شامل ہیں  Video clip available
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی لہر نے  امریکیوں کو اپنے روز مرہ کے معمولات تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے  Video clip available
ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت سے ہاتھیوں کی نسل کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں  Video clip available
بھارتی سفارتخانے پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
امریکہ میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے  Video clip available
کھلاڑیوں کو پاکستان جانے پر مجبور نہیں کریں گے:آسٹریلین کرکٹ بورڈ
کراچی کے مختلف حصوں میں دھماکے، شہر میں صورتِ حال کشیدہ
صحت بخش غذا کے بغیر ایڈز کے مریض پر دوائیں  اپنا اثر انہیں دکھاتیں  Video clip available
امریکہ میں پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کے اختلافات  Video clip available
امریکی بینڈ بلائنڈ میلن کامیابیوں  کے نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے  Video clip available