Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ہلیری کلنٹن اور اوباما میں امریکی صدارتی نامزدگی کے مقابلے

February 19, 2008

Democratic candidates Sen. Hillary Clinton and Sen. Barack Obama, 05 Feb 2008

    سینیٹر اوباما اور  سینیٹر کلنٹن

امریکی صدر امیدوار ہلیری کلنٹن اور اوباما منگل کے روز ہوائی اور وسکانسن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی کے مقابلوں کا سامنا کر رہے ہیں ۔

الی نوائے کے سینیٹر اوباما کو امید ہے کہ وہ آٹھ مسلسل مقابلوں میں کامیابی کے بعد نیو یارک کی سینیٹر پر اپنی بر تری برقراررکھیں گے ۔

رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وسکانسن میں مقابلہ سخت رہے گا جب کہ اوباما کو ہوائی میں یہ فائدہ حاصل ہے کہ وہ ان کی جائے پیدائش ہے۔

ری پبلکنز کے مقابلوں کی صورتحال یہ ہے کہ ایری زونا کے سنیٹر جان میک کین وسکانسن اور واشنگٹن اسٹیٹ میں ہونے والے مقابلوں میں اپنی بر تری برقرار رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔

انہیں پیر کے روز موجودہ صدر کے والد اور سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی طرف سے زبر دست توثیق حاصل ہوئی ۔

واشنگٹن اسٹیٹ میں ڈیمو کریٹک پرائمری بھی منعقد ہو رہے ہیں لیکن نتائج مندوبین کی تقسیم کے انداز پر اثر انداز نہیں ہوں گے کیوں کہ اس کا تعینِ نو فروری کے کاکس میں ہو گیا تھا۔

پیر کے روز سینیٹر کلنٹن نے اوباما پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک تقریر میں کسی اور کے جملے استعمال کرتے ہوئے اصل ماخذ کا حوالہ نہیں دیا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
لاپتا افراد کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ جا سکتے ہیں: متاثرین
حامد کرزئی منشیات کے کاروبار میں ملوث ہیں: سابق امریکی عہدے دار
دہشت گردی کا مل کر مقابلیں کریں: اوباما کی برلن میں تقریر
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
اگر فلور ملوں کو آٹے کا کوٹہ جاری کیا جائے تو آٹا سستا بیچا جا سکتا ہے: مل مالکان
شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام کو کلیتاً برسرِ عام لائے: رائس
غربِ اردن میں متنازعہ یہودی بستی کی تعمیر کا از سرِ نو منصوبہ
ہنگو میں معمولات زندگی بحال ہورہے ہیں
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
تحریک اعتماد میں ناکامی کے بعد حکومت کے خلاف ملگ گیر تحریک چلانے کا فیصلہ
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
شمالی کوریا کے وزیرِخارجہ سے ملاقات خوش گوار تھی: کانڈولیزا رائس
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available