Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکی ہوائی  کمپنیوں کےادغام سے دنیا کی سب سے بڑی ہوائی کمپنی وجود میں آئے گی

February 19, 2008

امریکہ کی دو ائیر لائن کمپنیاں ڈیلٹا اور نارتھ ویسٹ ادغام کے قریب ہیں، جس سے دنیا کی سب سے بڑی ائیر لائن وجود میں آجائے گی۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق دونوں کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز بدھ کے روز اس سودے پر رائے شماری کے لیے ملاقات کر رہے ہیں۔

دونوں ائر لائنوں کو امریکی معیشت میں سست رفتاری کے باعث ایندھن کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مسافروں کی تعداد میں شدید کمی کا سامنا ہے۔ ایک بڑی کمپنی ان مسائل سے آسانی سے نمٹ سکتی ہے اور غیر منافع بخش روٹوں کو ختم کرکے مارکیٹ میں قوت لا سکتی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
مسلمانوں کا امریکہ: ’امریکی صوفیائے کرام‘ پہلی قسط، دوسرا حصہ
بل کلنٹن کی طرف سے اوباما کی حمایت
20 جولائی کو یومِ عدلیہ منانے کا اعلان
ہنگو میں لڑائی جاری ہے
پاکستانی فلم ’ذبح خانہ‘کی بھارت میں نمائش
نیلسن منڈیلا 90 برس کے ہوگئے
کے رائن امریکہ کی نئی ملک الشعرا
جوہری مذاکرات میں امریکہ کی شرکت مثبت اقدام ہے: ایران
سوڈان چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگیا
آسٹریلیوی فضائی کمپنی کینٹس نے عملے میں ڈیڑھ ہزار کی کٹوتی کردی
برما نے  آسیان کا جمہوریت اور انسانی حقوق کا چارٹر منظور کر لیا
کوسوو کے صدر اور وزیر اعظم پیر کو صدر بش سے ملاقات کریں گے
صومالیہ میں عالمی ادارہٴ خوراک کا ایک اور کارکن ہلاک
کینیا کا سب سے رشوت خور ادارہ پولیس ہے: ٹرانس پرنسی انٹرنیشنل
اوباما کے دورے پرمیک کین کی جانب سے ستائش اور نکتہ چینی
Muslims’ America – American Sufis: Episode 1, Part 2
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ڈوپ ٹیسٹ نہیں ہوں گے:سیکریٹری ہاکی فیڈریشن
احمد فراز کے انتقال کی خبر غلط ہے: قریبی ساتھی
ہنگومیں مبینہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری
PCB کی جانب سے ورلڈاینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی
کینسر کے علاج میں پیش رفت