Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اوباما کی دسویں مسلسل فتح

February 20, 2008

John McCain in Columbus, Ohio, 19 Feb 2008

جان میک کین کی ری پبلکن پارٹی کی طرف سے نامزدگی تقریباً یقینی ہے

امریکی صدارتی امیدوار براک اوباما نے اپنی ڈیموکریٹک حریف ہلیری کلنٹن کے خلاف ہوائی اور وسکانسن کے پرائمری انتخابات جیت کر مسلسل دسویں فتح حاصل کر لی ہے۔

 

 دوسری جانب ری پبلکن پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار جان میک کین بھی ریاست وسکانسن اور واشنگٹن سے فاتح قرار پائے۔ جان میک کین کا مقابلہ مائیک ہکابی کے ساتھ تھا، لیکن ہکابی ان سے بہت پیچھے ہیں اور میک کین کی نامزدگی تقریباً یقینی ہے۔

 

 سنیٹر ہلیری کلنٹن اور اوباما کے درمیان ابھی مقابلہ جاری ہے گو کہ پارٹی نامزدگی کے لئے سینیٹر اوباما کے پاس مندوبین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

 

ریاست ٹیکسس میں اپنے حامیوں سے بات کرتے ہوئے سینیٹر اوباما نے دہرایا کہ وہ تبدیلی کے خواہاں ہیں اور میک کین ماضی کی غلط پالیسیوں کا پرچار کر رہے ہیں۔

 

 ادھر اوہائیو میں سینیٹر ہلیری کلنٹن نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ تجربہ کار ہیں اور صدارت کے لیے تیار بھی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
کائنات  کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
قیامت کے  یہ نامے ۔۔۔ غالب اور کارل مارکس کی خط و کتابت
’بھارتی حکمران اتحاد میں پھوٹ سے حکومت نہیں گرے گی‘
کراچی میں عمارت منہدم، دس مکین ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
صدر بش بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں شریک ہوں گے
اسلام آباد  خودکش دھماکے کےباوجود پاکستان میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات
چین کے ایک پانڈے نے دوپچوں کو جنم دیا
ملائیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت
کولمبیا کی فوج نے ایک ٹن دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ پکڑ لیا
دہشت گرد ملک سے بھاگ رہے ہیں: انڈونیشی وزیر خارجہ
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں
آسام میں دوبارہ سیلابی ریلا،50 ہزار افراد بے گھر
بی جے پی نےپارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
ڈاکٹر قدیر خان کے تازہ بیان سے جوہری سکینڈل ایک بار بھر دنیا کی توجہ کا مرکز
سینٹری فیوجز شمالی کوریا بھیجنے کے بارے میں ڈاکٹر قدیر کے بیان کی پاکستانی فوج کی جانب سے تردید
خیبر ایجنسی میں مذہبی تنظیم اور انتظامیہ کے درمیان مفاہمت کے لیے کوششیں
جی۔ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر بش آج ہفتہ کو جاپان جا رہے ہیں
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available