Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

صدر بش نے پاکستانی نژاد تاجر کو او آئی سی کے لیے ایلچی نامزد کر دیا

February 27, 2008

صدر بش نے ٹیکساس کے تاجر سدا قمبر کو اسلامی کانفرنس تنظیم میں امریکہ کے پہلے ایلچی کے طور پر نامزد کیا ہے۔ یہ اعلان آج بدھ کے روزکیا گیا۔

 

جون میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ وہ اسلامی کانفرنس تنظیم میں خصوصی نمائندہ مقرر کرنا چاہتےہیں، تاکہ  اسلامی دنیا کے ساتھ باوقار مکالمے اور دوستی کے تعلقات کوجاری رکھا جائے۔

 

قمبر کراچی میں پیدا ہوئے، تاہم اب وہ امریکی شہری ہیں۔ وہ سوزوٹیک نامی کمپنی کے سربراہ ہیں، جس کا صدر دفتر  ٹیکساس کے آسٹن شہر میں قائم ہے اور یہ عالمی امیجنگ  ٹیکنالوجی کاادارہ ہے۔

سعودی عرب میں قائم اسلامی کانفرنس تنظیم کی 57 قومیں رکن ہیں اوریہ تنظیم ساری دنیا میں مسلم مفادات کی حمایت کرتی ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
مسلمانوں کا امریکہ: ’امریکی صوفیائے کرام‘ پہلی قسط، دوسرا حصہ
بل کلنٹن کی طرف سے اوباما کی حمایت
20 جولائی کو یومِ عدلیہ منانے کا اعلان
ہنگو میں لڑائی جاری ہے
پاکستانی فلم ’ذبح خانہ‘کی بھارت میں نمائش
نیلسن منڈیلا 90 برس کے ہوگئے
کے رائن امریکہ کی نئی ملک الشعرا
جوہری مذاکرات میں امریکہ کی شرکت مثبت اقدام ہے: ایران
سوڈان چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگیا
آسٹریلیوی فضائی کمپنی کینٹس نے عملے میں ڈیڑھ ہزار کی کٹوتی کردی
برما نے  آسیان کا جمہوریت اور انسانی حقوق کا چارٹر منظور کر لیا
کوسوو کے صدر اور وزیر اعظم پیر کو صدر بش سے ملاقات کریں گے
صومالیہ میں عالمی ادارہٴ خوراک کا ایک اور کارکن ہلاک
کینیا کا سب سے رشوت خور ادارہ پولیس ہے: ٹرانس پرنسی انٹرنیشنل
اوباما کے دورے پرمیک کین کی جانب سے ستائش اور نکتہ چینی
Muslims’ America – American Sufis: Episode 1, Part 2
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ڈوپ ٹیسٹ نہیں ہوں گے:سیکریٹری ہاکی فیڈریشن
احمد فراز کے انتقال کی خبر غلط ہے: قریبی ساتھی
ہنگومیں مبینہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری
PCB کی جانب سے ورلڈاینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی
کینسر کے علاج میں پیش رفت