Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

مسی سیپی میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدواروں کے درمیان  آج ایک اور معرکہ آرائی

March 11, 2008

Senators Hillary Clinton (l) and Barack Obama debating in Cleveland, Ohio, 26 Feb 2008

براک اوباما اور ہلیری کلنٹن 

امریکہ کی جنوبی ریاست مسی سیپی میں آج منگل کو ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے سینیٹر اوباما اور سینیٹر ہلیری کلنٹن کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے۔ جائزوں کے مطابق یہاں براک اوباما کی فتح کے امکانات قوی ہیں۔

 

کل پیر کے دن مسی سیپی میں اپنی انتخابی مہم  کے دوران سینیٹر اوباما نے بطور نائب صدر انتخاب لڑنے کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ جب کہ ہیلری کلنٹن نے کلنٹن ۔اوباما ٹکٹ کا بارہا حوالہ دیا۔ انہوں نے بطور صدر اوباما کے تجربے کے بارے میں بھی سوال اٹھایا کہ آیا ان کے پاس اس عہدے کے لیے معقول تجربہ ہے کہ نہیں؟  

 

اوباما کا کہنا ہے کہ ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں ڈیموکریٹک مندوبین کی زیادہ تعداد ان کی حامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی ہے کہ کس طرح دوسرے نمبر پر آنے والا ایک ایسے امیدوار کو نائب صدارت کی پیش کش کر رہا ہے جسے مقابلے میں سبقت حاصل ہے۔

 

ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکلھنے والے دونوں امیدوار اب امریکہ ایک اور بڑی ریاست پینسلوینیا کی تیاری کر رہے ہیں، جہاں 22 اپریل کو پرائمری مقابلے ہوں گے۔

 

دوسری طرف ری پبلکن پارٹی کے جان میکین کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی یقینی ہے، انہیں اپنی نامزدگی کے لیے مطلوبہ مندوبین کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
امریکی معیشت کی بحالی
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available