Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ کی سب سے بڑی مسجد


March 24, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Masjid
 امریکہ کی سب سے بڑی مسجد ریاست مشی گن کے شہر ڈیئربورن میں واقع ہے
امریکہ میں مسلمانوں کی تعداد لاکھوں میں ہے جن کا تعلق دنیا کے لگ بھگ ہر ملک سے ہے۔ مسلمان تارکین وطن جہاں اپنے ساتھ اپنی ثقافت اور روایات کے رنگ لے کر آئے ہیں وہاں انہوں نے امریکہ کے طول و عرض میں اللہ کے حضور سربسجود ہونے کے لیے مساجد بھی تعمیر کی ہیں۔

امریکہ میں بنائی جانے والی مساجد میں جہاں ایک طرف اسلامی فن تعمیر کو ایک نمایاں مقام دیا گیا ہے اور اکثر مساجد میں گنبد و محراب و مینار نظر آتے ہیں وہاں ان مساجد میں عہد حاضر کے تقاضوں اور ایک ایسے معاشرے میں جہاں مسلمان ایک اقلیت کی حیثیت سے رہ رہے ہوں، ان کی ضروریات کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔ یہ مساجد عبادت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی سینٹر کا کام بھی سرانجام دے رہی ہیں۔

امریکہ میں تعمیر ہونے والی مساجد میں سے سب سے بڑی مسجد ریاست مشی گن کے شہر ڈیئربورن میں واقع ہے۔ اور یہ مسجد اسلامک سینٹر آف امریکہ کہلاتی ہے۔ اس مسجد کے بارے میں مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
امریکہ کی نباتاتی جنت ، لانگ وڈ گارڈنز
کائنات  کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
قیامت کے  یہ نامے ۔۔۔ غالب اور کارل مارکس کی خط و کتابت
’بھارتی حکمران اتحاد میں پھوٹ سے حکومت نہیں گرے گی‘
کراچی میں عمارت منہدم، دس مکین ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
صدر بش بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں شریک ہوں گے
اسلام آباد  خودکش دھماکے کےباوجود پاکستان میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات
چین کے ایک پانڈے نے دوپچوں کو جنم دیا
ملائیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت
کولمبیا کی فوج نے ایک ٹن دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ پکڑ لیا
دہشت گرد ملک سے بھاگ رہے ہیں: انڈونیشی وزیر خارجہ
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں
آسام میں دوبارہ سیلابی ریلا،50 ہزار افراد بے گھر
بی جے پی نےپارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
ڈاکٹر قدیر خان کے تازہ بیان سے جوہری سکینڈل ایک بار بھر دنیا کی توجہ کا مرکز
سینٹری فیوجز شمالی کوریا بھیجنے کے بارے میں ڈاکٹر قدیر کے بیان کی پاکستانی فوج کی جانب سے تردید
خیبر ایجنسی میں مذہبی تنظیم اور انتظامیہ کے درمیان مفاہمت کے لیے کوششیں
جی۔ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر بش آج ہفتہ کو جاپان جا رہے ہیں
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available