Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

صدر بش نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے یورپ روانہ ہوگئے

March 31, 2008

President Bush and first lady Laura Bush wave as they board Air Force One, at Andrews Air Force Base, 31 Mar 2008

   صدر بش اور خاتون اول لارا بش

صدر بش اتحادیوں کو افغانستان کی مزید فوجی مدد پر آمادہ کرنے کے لیے نیٹو کے سر براہی اجلاس میں شرکت کے لیے یورپ روانہ ہو گئے ہیں۔

وہ نیٹو کی توسیع اور یورپ میں امریکی میزائل ڈیفنس شیلڈ کے منصوبے پر مذاکرات کے لیے اس ہفتے کےآخر میں روسی صدر ولادی میر پوتن سے بھی ملاقات کریں گے۔

بدھ سے رومانیہ میں شروع ہونے والے نیٹو کے سر براہی اجلاس سے قبل صدر بش یوکرین اور جارجیا کو یورپی یونین میں شامل کرنے اور نیٹو کی رکنیت کی توسیع کے بارے میں یوکرین کے صدر وکٹر یوشچینکو سے مذاکرات کے لیےیوکرین کا دورہ کریں گے۔

ماسکو دو سابق سویت جمہوریاؤں کی نیٹو میں شمولیت کے سخت مخالف ہے۔ مئی میں اپنے منصب سے سبکدوش ہونے والے پوتن اور ان کے منتخب جانشین دیمیتری مدویدیف دونوں کا کہنا ہے کہ نیٹو کا یہ اقدام یورپی سلامتی کے لیے خطرہ ہو گا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
امریکی معیشت کی بحالی
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available