Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

شہرہ آفاق اداکار چارلٹن ہیسٹن انتقال کرگئے

April 6, 2008

charlton-heston-nra

چارلٹن ہیسٹن

شہر ہٴ آفاق امریکی اداکار چارلٹن ہیسٹن84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ان کی مشہور فلموں میں بین ہر، ٹین کمانڈمنٹس، پلانٹس آف دی اپیس اور تھری مسکٹیریرز شامل ہیں۔ انھوں نے بین ہر میں اپنے کردار پر آسکر ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

ہیسٹن کے اہلِ خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا انتقال ہفتے کی رات لاس اینجلس میں اپنے گھر میں ہوا۔ انتقال کے وقت ان کی اہلیہ لیڈیا ان کے ساتھ تھیں۔ ہیسٹن نے 2002ءمیں انکشاف کیا تھا کہ وہ آ لزہائمر کے مرض میں مبتلا ہیں۔

یوں تو چارلٹن ہیسٹن نے اپنے طویل کیریر کے دوران درجنوں فلموں میں کام کیا لیکن انھیں سب سے زیادہ شہرت 1959ءمیں بن ہر میں ان کی لاجواب اداکاری کی وجہ سے حاصل ہوئی۔ انہوں نے دوسری مشہور اور کامیاب فلموں میں درجنوں افسانوی اور تاریخی کردار ادا کیے۔

ہیسٹن امریکہ میں ذاتی اسلحہ رکھنے کے زبردست حامی تھے اور انھوں نے امریکی لابی انگ تنظیم نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے صدر کے طور پر بھی نمایاں مقام حاصل کیا۔ وہ 1998ءمیں اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے تھے اور پانچ سال تک اس پر فائز رہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
مسلمانوں کا امریکہ: ’امریکی صوفیائے کرام‘ پہلی قسط، دوسرا حصہ
بل کلنٹن کی طرف سے اوباما کی حمایت
20 جولائی کو یومِ عدلیہ منانے کا اعلان
ہنگو میں لڑائی جاری ہے
پاکستانی فلم ’ذبح خانہ‘کی بھارت میں نمائش
نیلسن منڈیلا 90 برس کے ہوگئے
کے رائن امریکہ کی نئی ملک الشعرا
جوہری مذاکرات میں امریکہ کی شرکت مثبت اقدام ہے: ایران
سوڈان چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگیا
آسٹریلیوی فضائی کمپنی کینٹس نے عملے میں ڈیڑھ ہزار کی کٹوتی کردی
برما نے  آسیان کا جمہوریت اور انسانی حقوق کا چارٹر منظور کر لیا
کوسوو کے صدر اور وزیر اعظم پیر کو صدر بش سے ملاقات کریں گے
صومالیہ میں عالمی ادارہٴ خوراک کا ایک اور کارکن ہلاک
کینیا کا سب سے رشوت خور ادارہ پولیس ہے: ٹرانس پرنسی انٹرنیشنل
اوباما کے دورے پرمیک کین کی جانب سے ستائش اور نکتہ چینی
Muslims’ America – American Sufis: Episode 1, Part 2
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ڈوپ ٹیسٹ نہیں ہوں گے:سیکریٹری ہاکی فیڈریشن
احمد فراز کے انتقال کی خبر غلط ہے: قریبی ساتھی
ہنگومیں مبینہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری
PCB کی جانب سے ورلڈاینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی
کینسر کے علاج میں پیش رفت