Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

مستقبل کے امریکی صدر کو پرانے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا


April 15, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

        افغانستان میں نیٹو کے فوجی
جیسے جیسے امریکی صدارتی انتخابات قریب آرہے ہیں، انتخابی مہم میں خارجہ امور پر بحث مباحثوں میں اضافے ہورہاہے اور صدارتی امیدوار بین الاقوامی معاملات خصوصاً عراق اور افغانستان کی جنگ پر اپنی متوقع پالیسیوں کا اظہار کررہے ہیں۔

ان جنگوں میں اب تک نیٹو ممالک کی جانب سے امریکہ کو سب سے زیادہ حمایت حاصل رہی ہے۔ اب کئی امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جب نئے صدر اپنا عہدہ سنبھالیں گے تو نیٹو کے حالات کافی تبدیل ہو چکے ہونگے۔اس کے علاوہ بہت سے نیٹو ممالک افغانستان مشن کا حصہ تو رہنا چاہتے ہیں مگر جنگ زدہ علاقوں میں فوج بھیجنے سے کتراتے ہیں۔

تجزیہ کاروں کایہ بھی کہنا ہے کہ جب نئے صدر وائٹ ہاؤس میں آئیں گے تو وہ ایک مختلف پاکستان پائیں گے۔

پاکستان اب امریکہ کے لیے ایک مختلف صورت اختیار کرچکا ہے۔ کئی برس تک مسلسل ایک غیر جمہوری فوجی حکومت کی حمایت کرنے کے بعد اب امریکہ کو وہاں اقتدار سنبھالنے والی جمہوری قوتوں کاساتھ دینا ہوگا۔مگر اب امریکہ کے لیے وہاں ایک مشکل یہ بھی ہے کہ نئی جمہوری حکومت سے اپنی بات منوانا ماضی کی طرح آسان نہیں ہوگا۔

ایران کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جب نئے امریکی صدر اقتدار میں آئیں تو انہیں ایک مختلف ایران سے نمٹنا ہوگا۔

پچھلے چند برسوں میں دنیا میں کئی غیر معمولی تبدیلیاں آئی ہیں اورتجزیہ کاروں کےمطابق مستقبل کے امریکی صدر کو بھی جن مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا وہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے غیر معمولی ہوں گے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے کی رکاوٹیں دور
ایران میزائل تجربات ،امریکہ اور اسرائیل کی تشویش
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی اور سماجی زندگی مشکلات کا شکار
غرناطہ کا افسانوی محل الحمرا ۔۔ سلائیڈ شو
جنوبی افریقہ چیمپئننر ٹرافی کا متبادل میزبان بننے کو تیار
بھارتی کیمونسٹ پارٹی سے حکمران مخلوط حکومت علیحدہ، نئے سیاسی اتحاد کا قوی امکان
جی ایٹ کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے اہداف سرِ فہرست
اسرائیل یا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں: احمدی نژاد
بالی وڈ ستارے فلاحی کاموں میں پیش پیش
روسی طرز عمل کے باعث جارجیا میں کشید گی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزارائس
حزبِ اختلاف کے ساتھ مذاکرات جلد بحال ہوں گے: موگابے انتظامیہ
عراق میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے
چین میں بیجنگ اولمپکس کے نئے میڈیا سینٹر نے کام شروع کردیا
امریکہ جنگ شروع کرنے کے قانون کو تبدیل کرے: نیشنل وار پاور کمیشن
کوالالمپور میں آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس
کراچی میں پیر کو ہونے والے دھماکوں کے بعد چار مشبہ افراد گرفتار
باڑہ میں نامعلوم مسلح اشخاص نےچار نیم فوجیوں کو ہلاک کر دیا
ممبئی کے فلمی ستاروں کی دہشت گردی کے خلاف انسانی زنجیر
2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پاکستانی نژاد طالبہ یاسمین حفیظ بھی شامل ہیں  Video clip available
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی لہر نے  امریکیوں کو اپنے روز مرہ کے معمولات تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے  Video clip available
ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت سے ہاتھیوں کی نسل کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں  Video clip available
بھارتی سفارتخانے پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
امریکہ میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے  Video clip available
کھلاڑیوں کو پاکستان جانے پر مجبور نہیں کریں گے:آسٹریلین کرکٹ بورڈ
کراچی کے مختلف حصوں میں دھماکے، شہر میں صورتِ حال کشیدہ
صحت بخش غذا کے بغیر ایڈز کے مریض پر دوائیں  اپنا اثر انہیں دکھاتیں  Video clip available
امریکہ میں پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کے اختلافات  Video clip available
امریکی بینڈ بلائنڈ میلن کامیابیوں  کے نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے  Video clip available