Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

پادری کے بیان سے غم و صدمہ پہنچا ہے: اوباما

April 29, 2008

Democratic presidential hopeful Barack Obama speaks during a news conference held after a town hall-style meeting in Winston-Salem, North Carolina, 29 Apr 2008

براکا اوباما شمالی کیرولائنا میں
تقریر کرتے ہوئے

ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار براک اوباما نے اب تک کے اپنے سخت ترین بیان میں نسل اور امریکی حکومت کے بارے میں اپنے سابق پادری کے حالیہ بیانات پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

اوباما نے شمالی کیرولائنا میں گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پادری جرمیا رائٹ کےبیانات تباہ کن، تفرقہ پیدا کرنے والے اور تمام امریکیوں کے لیے دل آزار تھے۔

ا وباما نے کہا کہ رائٹ کے دعوے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ رائٹ نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ ایڈز کے پھیلانے میں امریکہ کا ہاتھ ہے۔

رائٹ واشنگٹن کےقومی پریس کلب میں بدھ کے روز اپنے وعظوں کا دفاع کرنے کے لیے پیش ہوئے تھے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اوباما کی حریف ہلیری کلنٹن کو شمالی کیرولائنا کے گورنر کی طرف سے حمایت حاصل ہوئی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
امریکہ کی نباتاتی جنت ، لانگ وڈ گارڈنز
کائنات  کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
قیامت کے  یہ نامے ۔۔۔ غالب اور کارل مارکس کی خط و کتابت
’بھارتی حکمران اتحاد میں پھوٹ سے حکومت نہیں گرے گی‘
کراچی میں عمارت منہدم، دس مکین ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
صدر بش بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں شریک ہوں گے
اسلام آباد  خودکش دھماکے کےباوجود پاکستان میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات
چین کے ایک پانڈے نے دوپچوں کو جنم دیا
ملائیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت
کولمبیا کی فوج نے ایک ٹن دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ پکڑ لیا
دہشت گرد ملک سے بھاگ رہے ہیں: انڈونیشی وزیر خارجہ
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں
آسام میں دوبارہ سیلابی ریلا،50 ہزار افراد بے گھر
بی جے پی نےپارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
ڈاکٹر قدیر خان کے تازہ بیان سے جوہری سکینڈل ایک بار بھر دنیا کی توجہ کا مرکز
سینٹری فیوجز شمالی کوریا بھیجنے کے بارے میں ڈاکٹر قدیر کے بیان کی پاکستانی فوج کی جانب سے تردید
خیبر ایجنسی میں مذہبی تنظیم اور انتظامیہ کے درمیان مفاہمت کے لیے کوششیں
جی۔ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر بش آج ہفتہ کو جاپان جا رہے ہیں
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available