Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

برما میں سمندری طوفان، 350 سے زیادہ ہلاکتیں

May 4, 2008

In this photo released by Democratic Voice of Burma, a tree falls over a car after tropical cyclone Nargis hit Yangon, Myanmar on Friday 02 May 2008

    برما میں طوفان کی مچائی ہوئی تباہی

برما کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک طاقت ور سمندری طوفان سے اروادی ڈیلٹا اور ملک کے سب سے اہم شہر رنگون میں 350 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

برما کی فوجی حکومت نے رنگون سمیت کئی وسطی اور جنوبی ریاستوں ینگون، اییاوادی، باگو، مون اور کرن کو اتوار کے روز تباہی سے متاثرہ علاقے قراردے دیا ہے۔

عہدے داروں نے کہا ہے کہ 190 کلومیٹر ہواؤں کے ساتھ آنے والے ’نرگس‘نامی سائیکلون نے رنگون اور اراوادی ڈیلٹا کے قصبے باسین کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

ٹیلی وژن کی فلموں میں بہت سی سرکاری اور نجی عمارتوں کو پہنچنے والا نقصان دکھایا گیا ہے جن میں عمارتوں کی اڑی ہوئی چھتیں، گرے ہوئے درخت اور ٹیلی فون کے کھمبے اور رکاوٹوں کےوجہ سے بند سڑکیں شامل ہیں۔

اس طاقت ور سمندری طوفان نے سرکاری ریڈیو، ٹیلی وژن، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی سروس کو بھی متاثر کیا۔

ہمسایہ ملک تھائی لینڈ میں اقوامِ متحدہ کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ مقامی اور بین الاقوامی امدادی کارکن نقصانات کا اندازہ لگانے کے لیے اتوار کے روز رنگون میں ملاقات کررہے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے کی رکاوٹیں دور
ایران میزائل تجربات ،امریکہ اور اسرائیل کی تشویش
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی اور سماجی زندگی مشکلات کا شکار
غرناطہ کا افسانوی محل الحمرا ۔۔ سلائیڈ شو
جنوبی افریقہ چیمپئننر ٹرافی کا متبادل میزبان بننے کو تیار
بھارتی کیمونسٹ پارٹی سے حکمران مخلوط حکومت علیحدہ، نئے سیاسی اتحاد کا قوی امکان
جی ایٹ کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے اہداف سرِ فہرست
اسرائیل یا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں: احمدی نژاد
بالی وڈ ستارے فلاحی کاموں میں پیش پیش
روسی طرز عمل کے باعث جارجیا میں کشید گی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزارائس
حزبِ اختلاف کے ساتھ مذاکرات جلد بحال ہوں گے: موگابے انتظامیہ
عراق میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے
چین میں بیجنگ اولمپکس کے نئے میڈیا سینٹر نے کام شروع کردیا
امریکہ جنگ شروع کرنے کے قانون کو تبدیل کرے: نیشنل وار پاور کمیشن
کوالالمپور میں آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس
کراچی میں پیر کو ہونے والے دھماکوں کے بعد چار مشبہ افراد گرفتار
باڑہ میں نامعلوم مسلح اشخاص نےچار نیم فوجیوں کو ہلاک کر دیا
ممبئی کے فلمی ستاروں کی دہشت گردی کے خلاف انسانی زنجیر
2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پاکستانی نژاد طالبہ یاسمین حفیظ بھی شامل ہیں  Video clip available
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی لہر نے  امریکیوں کو اپنے روز مرہ کے معمولات تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے  Video clip available
ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت سے ہاتھیوں کی نسل کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں  Video clip available
بھارتی سفارتخانے پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
امریکہ میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے  Video clip available
کھلاڑیوں کو پاکستان جانے پر مجبور نہیں کریں گے:آسٹریلین کرکٹ بورڈ
کراچی کے مختلف حصوں میں دھماکے، شہر میں صورتِ حال کشیدہ
صحت بخش غذا کے بغیر ایڈز کے مریض پر دوائیں  اپنا اثر انہیں دکھاتیں  Video clip available
امریکہ میں پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کے اختلافات  Video clip available
امریکی بینڈ بلائنڈ میلن کامیابیوں  کے نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے  Video clip available