Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

موگادیشو میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

May 5, 2008

Somalis demonstrate against record-high inflation worsened by the devaluation of the local currency in the face of rising food prices, in the country's capital of Mogadishu, 05 May 2008

موگادیشو میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے

صومالیہ میں عینی شاہدین نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فوج نے دارلحکومت موگادیشو میں ایک ہجوم پر گولیاں چلائیں جو خوراک کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کررہا تھا۔ اس واقعے میں کم ازکم ایک شخص ہلاک اور کئی دوسرے زخمی ہوگئے۔

پیر کے روز ہزاروں صومالی باشندوں نے موگا دیشو میں خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والے تاجروں پر پتھراؤ کیا اور بلوے کیے۔

مظاہرین پرانے کرنسی نوٹ قبول نہ کرنے پرتاجروں پر برہم تھے۔ان کرنسی نوٹوں کو صومالیہ میں آسمان کو چھوتے ہوئے افراطِ زر کا ذمے دار سمجھا جاتا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہیں عالمی سطح پر خوراک کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے بہت نقصان پہنچا ہے۔

مظاہرین نے تاجروں کے خلاف نعرے لگائے، کاروں اور بسوں پر پتھراؤ کیا اور دکانوں کو جلانے کی دھمکیاں دیں۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کی خبروں میں کہا گیا ہے کہ جنوبی موگادیشو میں سینکڑوں دکانوں اور ہوٹلوں کے دروازے لوٹ مار کے خوف سے بند کردیے گیے تھے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
پنجاب حکومت نے 488 ملازمین کو برطرف کر دیا
اگلے برس دوبارہ آ کر نانگا پربت کو سر کریں گے: اطالوی کوہ پیما
قدرتی گیس سے مالا مال بلوچستان میں CNGکے صرف 5سٹیشن
دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ملک  چین
چار ملکوں کا پاکستان میں کھیلنے پر تحفظات کا اظہار
جدید ادب کی  اہم نسوانی آوازیں  Audio Clip Available
”F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں“
بنگلور میں بم دھماکے، کم از کم دو افراد ہلاک
طالبان نے آٹھ پاکستانی رہا کر دیے
فرانسیسی صدر اور اوباما کی ملاقات
زمبابوے کی حکمران جماعت نے صدر موگابے کے دوبارہ انتخاب پر مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا
ماؤ نوازوں نے نیپال کی نئی  حکومت بنانے کے لیے شرائط عائد کردیں
عراق میں تیل کمپنیوں کے معاہدوں میں امریکی کردار پر تحقیقات
لبنان میں فرقہ وارنہ جھڑپوں میں تین افراد ہلاک
قبرص پر مذاکرات تین ستمبر کو شروع ہوں گے: اقوام متحدہ
جرمنی کی سب سے بڑی فضائی کمپنی کو ہڑتال کا سامنا
درد کش دوا فینٹانِل کے غیر قانونی استعمال سے امریکہ میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available