Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

برڈفلو دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے: عالمی ادارہٴ صحت

May 7, 2008

Chesapeake Bay birds
صحت کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اسے یقین ہے کہ کرہٴارض پر ایک دن انسانوں کو برڈ فلو جیسی وبا کا سامنا ہوگا لیکن ایسا کب ہوگا، اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

جنیوا میں اس ہفتے تقریباً 150 ماہرین اس بارے میں گفتگو کے لیے اجلاس کررہے ہیں کہ حکومتیں ایسی وبا ؤں کا کن طریقوں سے مقابلہ کرسکتی ہیں جن میں ممکنہ طورپر برڈ فلوکی وبا بھی شامل ہوسکتی ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے گلوبل فلو سے متعلق رابطہ کار کی جی فکودا نے کہا ہے کہ آج کے سائنس دان ایسی وبا ؤں کے خطرے اور اس سے نمٹنے کے طریقوں کے بارے میں ماضی کی نسبت کہیں زیادہ علم رکھتے ہیں۔

لیکن انہوں نے کہا کہ ملکوں کے پاس اب اس وباکا پتہ چلانے اور اس سے نمٹنے کی تیاری کے لیے اب بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہٴ صحت کے پاس برڈ فلو کے خلاف ادویات کا بڑا ذخیرہ موجود ہے اور وہ اس کی رسد میں اضافے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

ایچ فائیو این ون برڈفلو وائرس 2003ءسے اب تک دنیا بھر میں 241 افراد کی جان لے چکاہے، جن کی اکثریت کا تعلق ایشیائی ممالک سے تھا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
صدر بش کی اولمپک مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت سے مایوسی ہوئی ہے: انسانی حقوق کی تنظیمیں
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی69روپے90پیسے کی  کم ترین سطح پر
صومالیہ میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
جنوبی کوریا غریب ممالک کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے: بن کی مون
چین اولمپکس میں سیکیورٹی کے لیے بغیر پائلٹ کے جہاز استعمال کرے گا
عراق میں مختلف کارروائیوں میں دو عسکریت پسند ہلاک
چین اور تائیوان نے تاریخی براہِ راست پروازیں شروع کر دیں
اُڑیسا میں جگن ناتھ یاترا: بھگدڑ میں سات سے زائد افراد ہلاک، 20زخمی
سلووانیا میں کشتی کے حادثے میں پارلیمنٹ کے رکن سمیت آٹھ افراد ڈوب گئے
اہم امریکی شخصیات کی پاسپورٹ فائلوں کی باربار جان پڑتال کا انکشاف
امریکہ کے ساتھ نیوکلیر سمجھوتے پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی تگ و دو
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں، جموں حالت بدستور کشیدہ
امریکی فضائی حملے میں 22شہری ہلاک ہوئے: افغان عہدے دار
امریکہ میں اپنا 332واں یوم آزادی منا رہا ہے
حزب اختلاف کو مذاکرات کے لیے  مجھے صدر تسلیم کرنا ہوگا: موگابے
ایران نے ترغیبات کے پیکیج کے بارے میں اپنے موقف سے یورپی یونین کو باضاطہ آگاہ کر دیا
کوئٹہ :بم دھماکے کے نتیجے میں 1 بچی ہلاک جبکہ13 افراد زخمی
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available