Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

نیپال میں تبتی خواتین کا  چین مخالف مظاہرہ، 560 گرفتار

May 11, 2008

Tibetan exile nuns shout anti-Chinese government slogans as the Nepalese police tries to stop them, in Katmandu, 10 May 2008

کھٹمنڈو میں تبتی خواتین کا چین مخالف مظاہرہ

نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو میں پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے اتوار کے روز 560 تبتی مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے جوتمام کی تمام خواتین ہیں۔

مارچ میں تبتی دارلحکومت لاسا میں تشدد پھوٹنے کے بعد تبت میں چین کی پکڑ دھکڑ کے خلاف نیپال میں یہ مکمل طور پر خواتین کا مظاہرہ تھا۔

مارچ کے بعد سے نیپال میں جلاوطنی تبتیوں نے تقربیاً ہر روز چین مخالف مظاہرے کیے ہیں۔نیپال میں لگ بھگ 20 ہزار تبتی پناہ گزین موجود ہیں۔

ہفتے کے روز نیپال میں کم ازکم 120 تبتی مظاہرین کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے کھٹمنڈو میں چینی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا تھا۔

مظاہرین نے چھوٹی چھوٹی ٹولیاں بناکر تبتی جھنڈے لہرائے اور چین مخالف نعرے لگائے۔

مظاہروں کے دوران گرفتار کیے گئے افراد کو بیشتر کو اسی دن رہا کردیا گیا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
مسلمانوں کا امریکہ: ’امریکی صوفیائے کرام‘ پہلی قسط، دوسرا حصہ
بل کلنٹن کی طرف سے اوباما کی حمایت
20 جولائی کو یومِ عدلیہ منانے کا اعلان
ہنگو میں لڑائی جاری ہے
پاکستانی فلم ’ذبح خانہ‘کی بھارت میں نمائش
نیلسن منڈیلا 90 برس کے ہوگئے
کے رائن امریکہ کی نئی ملک الشعرا
جوہری مذاکرات میں امریکہ کی شرکت مثبت اقدام ہے: ایران
سوڈان چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگیا
آسٹریلیوی فضائی کمپنی کینٹس نے عملے میں ڈیڑھ ہزار کی کٹوتی کردی
برما نے  آسیان کا جمہوریت اور انسانی حقوق کا چارٹر منظور کر لیا
کوسوو کے صدر اور وزیر اعظم پیر کو صدر بش سے ملاقات کریں گے
صومالیہ میں عالمی ادارہٴ خوراک کا ایک اور کارکن ہلاک
کینیا کا سب سے رشوت خور ادارہ پولیس ہے: ٹرانس پرنسی انٹرنیشنل
اوباما کے دورے پرمیک کین کی جانب سے ستائش اور نکتہ چینی
Muslims’ America – American Sufis: Episode 1, Part 2
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ڈوپ ٹیسٹ نہیں ہوں گے:سیکریٹری ہاکی فیڈریشن
احمد فراز کے انتقال کی خبر غلط ہے: قریبی ساتھی
ہنگومیں مبینہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری
PCB کی جانب سے ورلڈاینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی
کینسر کے علاج میں پیش رفت