Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

سوڈان کے چاڈ کے ساتھ تعلقات منقطع ہوگئے

May 11, 2008

Sudan_Omar_Al-Bashir_01Mar07_210

    سوڈانی صدر عمر البشیر

سوڈان کےاپنے پڑوسی ملک چاڈ سے تعلقات اس الزام کے بعد کشیدہ ہوگئے ہیں چاڈ نے سوڈانی دارلحکومت خرطوم میں دارفر کے باغیوں کے ایک حملےمیں مدد دی تھی۔

اتوار کے روز قومی رابطے پر نشر کیے گئے ایک خطاب میں سوڈانی صدر عمر البشیر نے کہا کہ وہ چاڈ حکومت کو ہفتے کے روز ہونے والے حملے کی ذمہ دار سمجھتے ہیں اور ان کے پاس چاڈ سے تعلقات منقطع کرنے کے سوا کو ئی اور چارہ کار نہیں ہے۔

صدر بشیر نے یہ بھی کہا کہ جسٹس اینڈ ایکولٹی موومنٹ پارٹی کے باغیوں کے حملے کو مکمل طورپر ناکام بنا دیا گیا ہے۔ عہدے داروں نے خرطوم سے کرفیو اٹھا لیا ہے اگرچہ دریائے نیل کے پار اوم درمان شہر پر ابھی کرفیو باقی ہے۔

سوڈانی ٹیلی وژن نے ، جے ای ایم، کے لیڈر خلیل ابراہیم کی تصویریہ کہتے ہوئے دکھائی ہے کہ وہ ممکن ہے کہ اوم درمان میں چھپے ہوئے ہوں۔ ٹیلی وژن نے شہریوں پر زوردیا ہے کہ اگر وہ انہیں دیکھیں تو حکام کو اطلاع دیں۔

باغیوں کا یہ حملہ ، پہلا موقع ہے کہ جب دارفر کی لڑائی سوڈانی دارلحکومت تک پہنچ گئی ہے۔ چاڈ حکومت نے حملے میں کسی بھی طرح ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
مسلمانوں کا امریکہ: ’امریکی صوفیائے کرام‘ پہلی قسط، دوسرا حصہ
بل کلنٹن کی طرف سے اوباما کی حمایت
20 جولائی کو یومِ عدلیہ منانے کا اعلان
ہنگو میں لڑائی جاری ہے
پاکستانی فلم ’ذبح خانہ‘کی بھارت میں نمائش
نیلسن منڈیلا 90 برس کے ہوگئے
کے رائن امریکہ کی نئی ملک الشعرا
جوہری مذاکرات میں امریکہ کی شرکت مثبت اقدام ہے: ایران
سوڈان چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگیا
آسٹریلیوی فضائی کمپنی کینٹس نے عملے میں ڈیڑھ ہزار کی کٹوتی کردی
برما نے  آسیان کا جمہوریت اور انسانی حقوق کا چارٹر منظور کر لیا
کوسوو کے صدر اور وزیر اعظم پیر کو صدر بش سے ملاقات کریں گے
صومالیہ میں عالمی ادارہٴ خوراک کا ایک اور کارکن ہلاک
کینیا کا سب سے رشوت خور ادارہ پولیس ہے: ٹرانس پرنسی انٹرنیشنل
اوباما کے دورے پرمیک کین کی جانب سے ستائش اور نکتہ چینی
Muslims’ America – American Sufis: Episode 1, Part 2
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ڈوپ ٹیسٹ نہیں ہوں گے:سیکریٹری ہاکی فیڈریشن
احمد فراز کے انتقال کی خبر غلط ہے: قریبی ساتھی
ہنگومیں مبینہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری
PCB کی جانب سے ورلڈاینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی
کینسر کے علاج میں پیش رفت