Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

باغیوں کے حملوں کے بعد خرطوم میں کرفیو نافذ

May 12, 2008

A member of security forces in a passing vehicle raises his gun in the air in Omdurman, 11 May 2008

   سوڈان کی سیکیورٹی فورسز

سوڈان کی حکومت نے دارفر کے باغیوں کی جانب سے دارلحکومت پر حملوں کے دو روز بعد جڑواں شہروں خرطوم اور اومدرمان میں کرفیو لگا دیا ہے۔

سوڈان کے وزیر داخلہ نے پیر کے روز کہا کہ سیکیورٹی فورسز اب بھی باغی جماعت جسٹس اینڈ ایکویلٹی موومنٹ کے جنگجوؤں کو تلاش کررہی ہیں۔

جماعت کے راہنما خلیل ابراہیم نے پیر کے روز ٹیلی فون پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ ابھی تک اومدرمان میں ہیں ۔ ابراہیم نے کہا کہ باغی حکومت کا تختہ الٹنے کے مقصد سے مزید حملے کریں گے۔

سوڈان کی حکومت ابراہیم کی گرفتاری میں مدد فراہم والی معلومات کے لیے 120 ملین ڈالر کی پیش کش کرچکی ہے۔

پیر کے روز خرطوم میں سیکیورٹی فورسز نے حزب اختلاف کی ایک جماعت کے لیڈر حسن ترابی کو گرفتار کر لیا جن کے بارے میں خیال ہے کہ ان کے جے ای ایم کے ساتھ رابطے ہیں۔ ترابی کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ پاپولر کانگریس پارٹی کے کم ازکم پانچ اور ارکان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
لاپتا افراد کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ جا سکتے ہیں: متاثرین
حامد کرزئی منشیات کے کاروبار میں ملوث ہیں: سابق امریکی عہدے دار
دہشت گردی کا مل کر مقابلیں کریں: اوباما کی برلن میں تقریر
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
اگر فلور ملوں کو آٹے کا کوٹہ جاری کیا جائے تو آٹا سستا بیچا جا سکتا ہے: مل مالکان
شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام کو کلیتاً برسرِ عام لائے: رائس
غربِ اردن میں متنازعہ یہودی بستی کی تعمیر کا از سرِ نو منصوبہ
ہنگو میں معمولات زندگی بحال ہورہے ہیں
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
تحریک اعتماد میں ناکامی کے بعد حکومت کے خلاف ملگ گیر تحریک چلانے کا فیصلہ
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
شمالی کوریا کے وزیرِخارجہ سے ملاقات خوش گوار تھی: کانڈولیزا رائس
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available