Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

وزیر اعظم پوٹن نے نئی کابینہ کی فہرست صدر کو پیش کردی

May 12, 2008

Russia's President Vladimir Putin (File)
         روس کے وزیر اعظم ولادی میر پوٹن
روس کے وزیر اعظم ولادی میر پوٹن نے صدر دیمتری مدوی دیف کو اپنے مجوزہ وزراء کی فہرست پیش کی ہے جس میں انہوں نے اپنے چند اہم صدراتی ساتھیوں کو بھی شامل کیا ہے اور کئی اہم وزراء کو تبدیل نہیں کیا گیا۔

وزیر اعظم پوٹن نے اپنے کئی قریبی ساتھیوں کو اپنے ساتھ رکھا ہے جن میں وزیر خارجہ سرگئی لاروف شامل ہیں۔ انہوں نے وزیر دفاع انتولی سردئی خوف اور وزیر خزانہ الیکسی کدرن کو ان کے منصب پر برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے 8 مزید وزراء بھی شامل کیے جن میں ایک کھیل اور سیاحت اور دوسرا ماحولیات کا وزیر بھی شامل ہے۔

روس کے خبر رساں ادارے اتارطاس نےصدر مدوی دیف کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیر کے روز نئی کابینہ کی منظوری ہوسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ دو ماہ سے وزیر اعظم پوٹن اور دوسروں کے ساتھ وزراء کے معاملے پر کام کررہے ہیں۔

صدرمدی دیف اور ان کے سرپرست پوٹن نے کہا ہے کہ وہ روس پر باہمی اشتراک کے ساتھ حکومت کریں گے لیکن بہت سے تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وزیر اعظم پوٹن اصل اختیارات بدستور اپنے پاس رکھیں گے۔

وزیر اعظم پوٹن کی فہرست کے مطابق توانائی اور صنعت کی وزرات دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ سرگئی شمت توانائی کے نئے وزیر ہوں گے جبکہ وکٹر کرسٹن کو صنعت کی وزارت دی گئی ہے ۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
امریکی معیشت کی بحالی
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available