Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

تہران میں ایران اور IAEA کے درمیان تین روزہ مذاکرات شروع ہوگئے

May 12, 2008

IAEA
ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان ایران کے متنازع ایٹمی پروگرام کے بارے میں مذاکرات کا ایک دور شروع ہو گیا۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے خبر دی ہے کہ انٹر نیشنل اٹامک انرجی یا IAEA کے وفد اور IAEA میں ایرنی سفیر علی اصغر سلطانی کے درمیان آج پیر کے روز تہران میں تین روزہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔

پچھلے ماہ IAEA کے اعلی تفتیش کار اولی ہینانن اور ایران کے سفیر کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہو چکے ہیں۔ ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ ایران پر عائد ان تمام الزامات کی تحقیق کرنا چاہتی ہے ، جن کے مطابق ایران اپنی ایٹمی ٹیکنالوجی کو ہتھیار بنانے کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔

دوسری طرف ایران کا کہنا ہے ان مذاکرات کا مقصد ایران اور IAEA کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔

 امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کا کہنا ہے ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے کام کر رہا ہے، جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اس کا ایٹمی پروگرام پُر امن مقاصد کے لیے ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے کی رکاوٹیں دور
ایران میزائل تجربات ،امریکہ اور اسرائیل کی تشویش
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی اور سماجی زندگی مشکلات کا شکار
غرناطہ کا افسانوی محل الحمرا ۔۔ سلائیڈ شو
جنوبی افریقہ چیمپئننر ٹرافی کا متبادل میزبان بننے کو تیار
بھارتی کیمونسٹ پارٹی سے حکمران مخلوط حکومت علیحدہ، نئے سیاسی اتحاد کا قوی امکان
جی ایٹ کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے اہداف سرِ فہرست
اسرائیل یا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں: احمدی نژاد
بالی وڈ ستارے فلاحی کاموں میں پیش پیش
روسی طرز عمل کے باعث جارجیا میں کشید گی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزارائس
حزبِ اختلاف کے ساتھ مذاکرات جلد بحال ہوں گے: موگابے انتظامیہ
عراق میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے
چین میں بیجنگ اولمپکس کے نئے میڈیا سینٹر نے کام شروع کردیا
امریکہ جنگ شروع کرنے کے قانون کو تبدیل کرے: نیشنل وار پاور کمیشن
کوالالمپور میں آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس
کراچی میں پیر کو ہونے والے دھماکوں کے بعد چار مشبہ افراد گرفتار
باڑہ میں نامعلوم مسلح اشخاص نےچار نیم فوجیوں کو ہلاک کر دیا
ممبئی کے فلمی ستاروں کی دہشت گردی کے خلاف انسانی زنجیر
2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پاکستانی نژاد طالبہ یاسمین حفیظ بھی شامل ہیں  Video clip available
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی لہر نے  امریکیوں کو اپنے روز مرہ کے معمولات تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے  Video clip available
ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت سے ہاتھیوں کی نسل کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں  Video clip available
بھارتی سفارتخانے پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
امریکہ میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے  Video clip available
کھلاڑیوں کو پاکستان جانے پر مجبور نہیں کریں گے:آسٹریلین کرکٹ بورڈ
کراچی کے مختلف حصوں میں دھماکے، شہر میں صورتِ حال کشیدہ
صحت بخش غذا کے بغیر ایڈز کے مریض پر دوائیں  اپنا اثر انہیں دکھاتیں  Video clip available
امریکہ میں پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کے اختلافات  Video clip available
امریکی بینڈ بلائنڈ میلن کامیابیوں  کے نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے  Video clip available