Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

شمالی لبنان میں حکومت اور باغیوں کے درمیان مزید جھڑپیں

May 12, 2008

Smoke rises from a building which was hit with a rocket during clashes between hezbollah and Druze gunmen near Chouweifat south of Beirut, Lebanon, Sunday, 11 May 2008

    شمالی لبنان

لبنانی عہدے داروں نے کہا ہے کہ شمالی لبنان میں مغرب کی حمایت یافتہ حکومت کے حامیوں اور عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے حامیوں کے درمیان دوسری شدید لڑائی پھوٹ پڑی ہے۔ دوسری طرف سیاست دانوں کو عرب لیگ کی جانب سے کی جانے والی مصالحتی کوششوں کے نتیجے کا انتظار ہے۔

عرب لیگ وزراء خارجہ نے کل اتوار کے دن ایک بیان جاری کیا تھا جس میں متحارب گروپوں سے جنگ بندی کی اپیل کی گئی تھی۔ توقع ہے عرب لیگ کا ایک وفد عنقریب لبنان کا دورہ کرے گا۔

ترپیولی میں پیر کے روز کی یہ جھڑپیں دارلحکومت بیروت میں حکومت نواز دروز راہنما ولید جمبلات کی حزب اختلاف شیعہ تنظیم حزب اللہ اور ان کے حریف دورز فرقےکے درمیان اتوار کی شدید لڑائیوں کے نتیجے میں ہوئی ہیں۔

اتوار کی لڑائیوں میں پہاڑی علاقے الی میں جنگ بندی عمل میں آنے سے قبل 11 افراد ہلاک ہوگئےتھے۔ لبنان میں پانچ روز سے جاری بدامنی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 58 ہوگئی ہے جبکہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ایک اور خبر کے مطابق دارلحکومت بیروت میں ایک ناقابلِ یقین سے سکون کی کیفیت ہے۔ متحار گروپوں کے راہنما عرب لیگ کے اعلیٰ سطحی وفد سے مذاکرات کی تیاری کررہے ہیں جو منگل کو بیروت پہنچ رہے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
کائنات  کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
قیامت کے  یہ نامے ۔۔۔ غالب اور کارل مارکس کی خط و کتابت
’بھارتی حکمران اتحاد میں پھوٹ سے حکومت نہیں گرے گی‘
کراچی میں عمارت منہدم، دس مکین ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
صدر بش بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں شریک ہوں گے
چین کے ایک پانڈے نے دوپچوں کو جنم دیا
ملائیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت
کولمبیا کی فوج نے ایک ٹن دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ پکڑ لیا
دہشت گرد ملک سے بھاگ رہے ہیں: انڈونیشی وزیر خارجہ
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں
آسام میں دوبارہ سیلابی ریلا،50 ہزار افراد بے گھر
بی جے پی نےپارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
ڈاکٹر قدیر خان کے تازہ بیان سے جوہری سکینڈل ایک بار بھر دنیا کی توجہ کا مرکز
سینٹری فیوجز شمالی کوریا بھیجنے کے بارے میں ڈاکٹر قدیر کے بیان کی پاکستانی فوج کی جانب سے تردید
خیبر ایجنسی میں مذہبی تنظیم اور انتظامیہ کے درمیان مفاہمت کے لیے کوششیں
جی۔ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر بش آج ہفتہ کو جاپان جا رہے ہیں
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available