Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

پاکستان میں پانچ فیصد لوگ دمے کا شکار


May 14, 2008

Asthma Patients in que

گذشتہ دس سالوں کے دوران پاکستان میں دمے کے مرض میں 76فیصد اضافہ ہواہے اور اس وقت ملک کی پانچ فیصد آباد ی اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہے۔یہ بات سینے کے امراض کے ڈاکٹروں اور ماہرین کی تنظیم پاکستان چیسٹ سوسائٹی (PCS) کے ایک ملک گیر جائزے کے بعد سامنے آئی ہے۔

President Pakistan Chest Society Dr Arshad Javed

سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ارشد جاوید

سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ارشد جاوید نے وائس آف امریکہ سے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ دمے کا مرض صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ امریکہ اور برطانیہ سمیت دنیا کے بہت سے ترقی یافتہ ملکوں میں بھی بڑھ رہا ہے جس کی ممکنہ وجوہات ہیں صنعت کاری، موحولیاتی آلودگی اور شہرکاری میں اضافہ ہے۔ انھوں نے کہاکہ ماضی میں پاکستان میں دمے کی موجودگی کے حوالے سے کوئی جامع تحقیق نہیں کی گئی اور اکثر لوگوں میںآ گاہی نہ ہونے کے باعث اس مرض کی تشخیص بھی نہیں ہوپاتی تھی۔ ڈاکٹر ارشد نے کہا کہ پاکستان چیسٹ سوسائٹی کے سروے سے پاکستان میں دمے کی موجودگی کی جو شرح سامنے آئی ہے وہ اگرچہ بہت سے ترقی یافتہ ملکوں کی نسبت کم ہے تاہم ابھی بھی یہ تشویش کا باعث ہے کیونکہ ملک میں دمے سے ہر سال بڑی تعداد میں اموات واقع ہو رہی ہیں۔

Asthma Patient

ماہرین کا کہنا ہے کہ دمہ مکمل طور پر قابل علاج مرض ہے جس کے شکار افراد صحیح ادویات کے استعمال اور اپنے معالج کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ایک نارمل زندگی گزار سکتے ہیں۔دمہ بنیادی طور پر ایک موروثی مرض ہے جو والدین کے ذریعے پیدائش کے وقت بچوں تک منتقل ہو سکتا ہے۔تاہم یہ کوئی چھوت کا مرض نہیں ہے اور نہ ہی روزمرہ کے میل جول یا ہاتھ ملانے سے پھیلتاہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”پانی روکنے سے پاک بھارت تعلقات خراب ہوسکتے ہیں“

  مزید خبریں
تیسرا صدارتی مباحثہ دونوں امیدواروں کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے  Video clip available
صدارتی امیدواروں کی ٹیلی وژن پر مخالفانہ اشتہاری مہم  Video clip available
مالیاتی بحران پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر میں حکومتیں فنڈز فراہم کررہی ہیں
ٹونٹی20 فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا
بھارتی کتے پر آٹھ مقدمے
ہندوستان کی پہلی بولتی فلم عالم آرا ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 34 عسکریت پسند ہلاک
بگلیہار ڈیم کے مسئلے کو ہر پلیٹ فارم پر اُٹھانے کا حق رکھتے ہیں:  پاکستان
سٹاک ایکس چینچ میں بے یقینی، مزید نقصانات کے خدشات
تھابو ایمبکی  زمبابوے کا شراکت اقتدار کا معاہدہ بچانے کی کوشش کررہے ہیں
شمالی کوریا نے جوہری انسپکٹروں کو اپنی جوہری تنصیبات تک رسائی دے دی               
ایران ، عراقی قانون سازوں کوامریکہ سےمعاہدے کی مخالفت عوض رشوت دے رہاہے: امریکہ
افغانستان میں 14 عسکریت پسند  اور 8عام شہری ہلاک
اقتصادیات کا نوبیل انعام امریکی ماہر معاشیات پاول کروگ مین کے نام
تھائی لینڈ سرحد پار فوجی بھیج رہاہے: کمبوڈیا کا الزام
صدر زرداری منگل سے چین کا دورہ کریں گے
بھارت اور پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیروں کی پہلے دور کی بات چیت مکمل
بھارت اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم
عالمی مالیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے یورپی یونین کے راہنماؤں کا نیا منصوبہ
پاکستانی افواج کی عسکریت پسندوں کےمشتبہ ٹھکانوں پر بمباری
امریکی معاشی بحران کی بنیاد سب پرائم مارٹگیج ہے  Video clip available
کونی گذشتہ تین عشروں سے وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کررہی ہے  Video clip available
امریکہ صدارتی انتخاب: اوباما کو میک کین پر سبقت حاصل ہے، تازہ ترین سروے
حد بندی لائن کے آر پارتجارت کا آغاز21 اکتوبر سے
اسرائیلی شہر میں فساد کی آگ اب تک بجھ نہیں پائی
پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات
آندھرا پردیش میں مسلمان خاندان کو زندہ جلا دیا گیا
پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان پیر کو نئی دہلی میں بات چیت ہو گی
عراقی مہاجرین کی وطن واپسی مشکلات سے دو چار: بہت کم لوگ واپس آسکے ہیں
روسی وزیر خارجہ کی طرف سے فائر بندی کے معاہدے پر فرانسیسی تنقید مسترد
امریکی خلائی سیاح بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے سفر پر روانہ ہوگئے
پوپ نے پہلی  بھارتی راہبہ کوایک  سینٹ قرار دے دیا
سابق ایرانی اسپیکر مہدی کروبی صدارتی انتخاب میں حصہ لیں گے
جواں مرگ شاعر مصطفیٰ زیدی
عالمی مالیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے یورپی یونین کے راہنماؤں کا اجلاس
شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیب کو ناکارہ بنانے کا عمل دوبارہ شروع کررہاہے
بغداد میں تشدد کی کارروائیوں میں 11 افراد ہلاک
افغانستان میں 65 طالبان جنگجو ہلاک
اقتصادی بحران پر قابو پانے کے لیے مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے: صدر بش
وادیٴ کشمیر میں پہلی  ریل سروس کا افتتاح: سری نگر میں ہڑتال اور کرفیو
فرانسیسی اور جرمن رہنماؤں نے یورپی بحالی فنڈ کی تجویز کو مسترد کر دیا
جوہری تصدیقی معائنے کے بدلے، امریکہ نے شمالی کوریا کودہشت گرد فہرست سے ہٹا دیا
گورنر پیلین نے اختیارات کا غلط استعمال کیا تھا: پینل کی رپورٹ
عسکریت پسندوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل پاکستان کا مطالبہ
امریکہ میں دونوں صدارتی امیدواروں کی طرف سے باہمی احترام و عزت کا عزم
عسکریت پسندوں کیلے عام معافی کا مطالبہ بھولپن ہے: مبصرین کی رائے
امریکہ کی طرف سے سوڈان میں القاعدہ کے خطرے کا انتباہ