Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

صدر بش کا اسرائیل سے مشرقِ وسطیٰ کے دورے کا آغاز؛ اسرائیل میں جمہوریت کی تعریف

May 14, 2008

President Bush shares a laugh with Israeli PM Ehud Olmert, during a meeting in Jerusalem, 14 may 2008

امریکی صدر بش (بائیں ) اور اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ

امریکی صدر بش آج بدھ کے روز اسرائیل پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے صدر شمعون پیرز سے بات چیت کی ہے۔

صدر بش نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل امریکہ کا مضبوط ترین اتحادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو اپنے قیام کے بعد سے ہی بڑے بڑے چیلنجوں کا سامنا رہا اور انہوں نے اپنے اصولوں کے ذریعے کامیابی حاصل کی۔

صدر بش اسرائیل کے 60 سالہ جمہوری دور کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہی جمہوریت انہیں یہ خوش امیدی دیتی ہے کہ پورے مشرقِ وسطیٰ ایک جمہوری تبدیلی آئے گی۔

صدر بش ان دنوں مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر ہیں اور ان کے اس دورے کا مقصد یہ ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کت درمیان کوئی پائیدار امن سمجھوتہ طئے پا جائے۔

صدر بش آج وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے بھی ملیں گے اور کل جمعرات کو اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔

وہ سعودی عرب اور مصر بھی جائیں گے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
مسلمانوں کا امریکہ: ’امریکی صوفیائے کرام‘ پہلی قسط، دوسرا حصہ
بل کلنٹن کی طرف سے اوباما کی حمایت
20 جولائی کو یومِ عدلیہ منانے کا اعلان
ہنگو میں لڑائی جاری ہے
پاکستانی فلم ’ذبح خانہ‘کی بھارت میں نمائش
نیلسن منڈیلا 90 برس کے ہوگئے
کے رائن امریکہ کی نئی ملک الشعرا
جوہری مذاکرات میں امریکہ کی شرکت مثبت اقدام ہے: ایران
سوڈان چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگیا
آسٹریلیوی فضائی کمپنی کینٹس نے عملے میں ڈیڑھ ہزار کی کٹوتی کردی
برما نے  آسیان کا جمہوریت اور انسانی حقوق کا چارٹر منظور کر لیا
کوسوو کے صدر اور وزیر اعظم پیر کو صدر بش سے ملاقات کریں گے
صومالیہ میں عالمی ادارہٴ خوراک کا ایک اور کارکن ہلاک
کینیا کا سب سے رشوت خور ادارہ پولیس ہے: ٹرانس پرنسی انٹرنیشنل
اوباما کے دورے پرمیک کین کی جانب سے ستائش اور نکتہ چینی
Muslims’ America – American Sufis: Episode 1, Part 2
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ڈوپ ٹیسٹ نہیں ہوں گے:سیکریٹری ہاکی فیڈریشن
احمد فراز کے انتقال کی خبر غلط ہے: قریبی ساتھی
ہنگومیں مبینہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری
PCB کی جانب سے ورلڈاینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی
کینسر کے علاج میں پیش رفت