Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

شیخوپورہ کے قریب دو درجن گاڑیاں، دھوئیں کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں


May 14, 2008

آج منگل کو موٹر وے پر شیخوپورہ کے قریب اپنی نوعیت کے ایسے پہلے حادثے میں دو درجن کے قریب گاڑیاں، جن میں بسیں اور ٹرک بھی شامل تھے، قریبی کھیتوں میں دھوئیں کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں۔اس کے نتیجے میں گورنر پنجاب خالد مقبول کی ہمشیرہ آپا نسیم اور بہنوئی شیخ اعجاز سمیت کم از کم چھ افراد کے ہلاک اور پندرہ کے زخمی ہونے کی تصدیق پولیس حکام نے کی ہے۔

موٹر وے پولیس کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ شیخوپورہ انٹر چینج کے قریب کھیت میں فصل کی کٹائی کے بعدلگنے والی آگ تیز ہوا کی وجہ سے موٹر وے کے ارد گرد گھاس پھونس کو بھی لگ گئی جس سے ہر طرف دھواں پھیل گیا۔

ایک عینی شاہد نے جسکی گاڑی تباہ ہوگئی لیکن وہ خود محفوظ رہا،اس دھوئیں کے بارے میں بتایا کہ وہ اتنا گاڑھا تھا کہ ایک فٹ سامنے بھی کچھ دکھائی نہیں دیتا تھا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
لاپتا افراد کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ جا سکتے ہیں: متاثرین
حامد کرزئی منشیات کے کاروبار میں ملوث ہیں: سابق امریکی عہدے دار
دہشت گردی کا مل کر مقابلیں کریں: اوباما کی برلن میں تقریر
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
اگر فلور ملوں کو آٹے کا کوٹہ جاری کیا جائے تو آٹا سستا بیچا جا سکتا ہے: مل مالکان
شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام کو کلیتاً برسرِ عام لائے: رائس
غربِ اردن میں متنازعہ یہودی بستی کی تعمیر کا از سرِ نو منصوبہ
ہنگو میں معمولات زندگی بحال ہورہے ہیں
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
تحریک اعتماد میں ناکامی کے بعد حکومت کے خلاف ملگ گیر تحریک چلانے کا فیصلہ
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
شمالی کوریا کے وزیرِخارجہ سے ملاقات خوش گوار تھی: کانڈولیزا رائس
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available