Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

پاکستان میں کال سینٹرز کا شعبہ 30 فی صد سالانہ ترقی کررہا ہے


May 15, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

wiretap fallout
کال سینٹرز پاکستان کی ایک نئی ابھرتی ہوئی صنعت ہے جو 30 فی صد سالانہ کی رفتار سے ترقی کررہی ہے۔ کراچی اور ملک کے کئی شہروں میں قائم یہ کال سینٹرز ان زیر تعلیم نوجوانوں کو باعزت روزگار فراہم کررہے ہیں جنہیں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے سرمایے کی ضرورت ہے۔

پاکستان میں کال سینٹرز کی صنعت کو کئی مشکلات کا بھی سامناہے۔ کال سینٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ بٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں کال سینٹرز قائم کرنے کے لیے درکار بنیادی سہولتوں کی کمی ہے اور سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خدشات بھی اس کے پھیلاؤ کی راہ میں ایک رکاوٹ بن رہے ہیں۔

عبداللہ بٹ کا کہنا ہے کہ اس صنعت کے ذریعے پاکستان میں سرمایہ کاری آرہی ہے۔ ملک کو بیرونی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش بنانے کے لیے ضروری ہے کہ حکومت کال سینٹرز کےقیام کے لیے بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائے اور امن وامان کی صورت حال کو بہتر بنانے پر توجہ دے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
امریکہ کی نباتاتی جنت ، لانگ وڈ گارڈنز
کائنات  کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
قیامت کے  یہ نامے ۔۔۔ غالب اور کارل مارکس کی خط و کتابت
’بھارتی حکمران اتحاد میں پھوٹ سے حکومت نہیں گرے گی‘
کراچی میں عمارت منہدم، دس مکین ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
صدر بش بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں شریک ہوں گے
اسلام آباد  خودکش دھماکے کےباوجود پاکستان میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات
چین کے ایک پانڈے نے دوپچوں کو جنم دیا
ملائیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت
کولمبیا کی فوج نے ایک ٹن دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ پکڑ لیا
دہشت گرد ملک سے بھاگ رہے ہیں: انڈونیشی وزیر خارجہ
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں
آسام میں دوبارہ سیلابی ریلا،50 ہزار افراد بے گھر
بی جے پی نےپارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
ڈاکٹر قدیر خان کے تازہ بیان سے جوہری سکینڈل ایک بار بھر دنیا کی توجہ کا مرکز
سینٹری فیوجز شمالی کوریا بھیجنے کے بارے میں ڈاکٹر قدیر کے بیان کی پاکستانی فوج کی جانب سے تردید
خیبر ایجنسی میں مذہبی تنظیم اور انتظامیہ کے درمیان مفاہمت کے لیے کوششیں
جی۔ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر بش آج ہفتہ کو جاپان جا رہے ہیں
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available