Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اسرائیل کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ پر مظاہرے

May 15, 2008

ہزاروں فلسطینوں نے آج جمعرات کے روز اسرائیل کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ پر مظاہرے کئے۔انہوں نے اسرائیل کی تخلیق کو ایک تباہ کن واقعہ قرار دیا۔ دونوں اطراف کے لیڈروں نے امن قائم کرنے کا عہد کیا۔ ٹیلیویژن پر ایک بیان میں جمعرات کے روز فلسطینی صدر محمود عباس نے اپیل کی کہ اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات جاری رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی محبوب سرزمین پر دو اقوام رہتی ہیں، ایک اپنی آزادی کا جشن منا رہی ہے اور دوسری تباہی کو یاد کر کے آنسو بہا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی علاقوں پر مستقل اسرائیلی قبضہ سے کبھی امن قائم نہیں ہو سکتا۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم ایہود اولمرت نے بھی کہا کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ امن قائم کرنے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب یہ معاہدہ حتمی شکل اختیار کر لے گا تو عوام اور قانونسازوں کی اکثریت اسکی حمایت کریگی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
کائنات  کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
قیامت کے  یہ نامے ۔۔۔ غالب اور کارل مارکس کی خط و کتابت
’بھارتی حکمران اتحاد میں پھوٹ سے حکومت نہیں گرے گی‘
کراچی میں عمارت منہدم، دس مکین ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
صدر بش بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں شریک ہوں گے
اسلام آباد  خودکش دھماکے کےباوجود پاکستان میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات
چین کے ایک پانڈے نے دوپچوں کو جنم دیا
ملائیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت
کولمبیا کی فوج نے ایک ٹن دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ پکڑ لیا
دہشت گرد ملک سے بھاگ رہے ہیں: انڈونیشی وزیر خارجہ
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں
آسام میں دوبارہ سیلابی ریلا،50 ہزار افراد بے گھر
بی جے پی نےپارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
ڈاکٹر قدیر خان کے تازہ بیان سے جوہری سکینڈل ایک بار بھر دنیا کی توجہ کا مرکز
سینٹری فیوجز شمالی کوریا بھیجنے کے بارے میں ڈاکٹر قدیر کے بیان کی پاکستانی فوج کی جانب سے تردید
خیبر ایجنسی میں مذہبی تنظیم اور انتظامیہ کے درمیان مفاہمت کے لیے کوششیں
جی۔ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر بش آج ہفتہ کو جاپان جا رہے ہیں
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available