Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

صومالیہ میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

July 4, 2008

mogadishu

ایتھوپیا نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے صومالیہ میں صومالی حکومت کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں اور ان کے لیڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔

سرکاری خبررساں ادارے نے جمعے کے روز کہا کہ یہ مشترکہ کارروائی ،بقول ان کے مٹبان اور گورائل کے علاقوں میں ایک طئے شدہ دہشت گرد حملے کو روکنے کے لیے 29 جون کو شروع کی گئی تھی۔

اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں صومالیہ کی اسلام کورٹس یونین یا عسکریت پسند تنظیم شباب کے 13 لیڈر شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک کینیڈا کا کرنل بھی ہے جس کا نام بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے۔

خبررساں ادارےرائیٹرز نے اسلام پسندوں کے ایک ترجمان شیخ عبدی رحیم عیسیٰ اڈو کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس نے کہا ہے کہاکہ ان جھڑپوں میں صرف 7 جنگجو ہلاک اور9 زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان نے اپنی صفوں میں کینیڈا کے کسی کرنل کی موجودگی کی بھی تردید کی ہے۔

ایتھوپیا کے فوجی دوسال قبل صومالیہ کی عبوری حکومت کواسلامی تحریک کے خلاف لڑائی میں مدد کے لیے صومالیہ میں داخل ہوئے تھےجس کا ملک پر قبضہ کرنے کا خطرہ تھا۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
امریکی معیشت کی بحالی
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available