Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

جنوبی کوریا غریب ممالک کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے: بن کی مون

July 4, 2008

U.N. Secretary-General Ban Ki-moon answers reporters' questions in Seoul, South Korea, 04 Jul 2008  <br />

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بن کی مون

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بن کی مون نے اپنے ہم وطن جنوبی کوریا کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا کے لیے زیادہ اقدامات کریں اور عالمی سطح پر امن اور استحکام کےفروغ میں مدد دیں۔

جمعہ کے روز پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل نے جنوبی کوریا کے قانون سازوں سے کہا کہ وہ اس بات پر شرم محسوس کرتے ہیں کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کی کارروائیوں کے لیے نسبتاً کم امداددیتا ہے اور کم تعداد میں امن کارکن فراہم کرتا ہے۔

بن کی مون نے کہا کہ ایسے میں جب کہ کوریائی باشندے اپنی معاشی اور سیاسی کامیابیوں پر فخر کرسکتے ہیں، امیر اقوام میں ان کا ملک اس فہرست میں نیچے ہے جو غریب ملکوں کے لیے فنڈز فراہم کرتے ہیں۔

سیکرٹری جنرل مون نے کہا کہ اگرچہ جنوبی کوریا ایک بڑی طاقت نہیں ہے مگر وہ ایک بڑی قوم ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اپنے اندورنی مسائل پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں اور عالمی مسائل میں کم دلچسپی لیتے ہیں۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
امریکی معیشت کی بحالی
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available