Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ


July 4, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Rahat Andori

راحت اندوری

گہوارہ ادب نارتھ امریکہ کے زیر اہتمام واشنگٹن ڈی سی میں سالانہ پاک و ہند مشاعرہ ہوا جس میں دونوں ملکوں کے ممتاز شعراء نے اپنا کلام سنایا۔ بھارت سے آئے ایک معروف شاعر راحت اندوری کے کلام پر حاضرین نے خوب داد دی۔  مشاعرے کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیئے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں