Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں اپنا 332واں یوم آزادی منا رہا ہے

July 4, 2008

President Bush at Monticello's 46th annual Independence Day celebration and naturalization ceremony, in Charlottesville, Va., 04 Jul 20008<br />
صدر بش یومِ آزادی کے موقعے پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
آج جمعہ کو پورے امریکہ میں یومِ آزادی منایا جا رہا ہے۔
4 جولائی 1776ء امریکہ کی 13 نوآبادیات نے باقاعدہ طور پر برطانیہ کی محکومیت سے نجات حاصل کر کے اپنی آزادی کا اعلان کیا تھا۔

اس موقعے پر آج امریکی ریاست ورجینیا میں صدر بش نے ایک تقریب میں 72 نئے امریکی شہریوں کو خوش آمدید کہا۔ آزادی کے اعلامیے کے خالق اور امریکہ کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن کی یہ آبائی ریاست ہے۔

 صدر بش کی تقریر کے دوران مظاہرین بار بار نعرے لگا کر ان کی تقریر میں روکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ، اس کے جواب میں صدر بش نے کہا کہ  ‘‘ ہم ریاست ہائے متحدہ میں آزادیء تقریر پر یقین رکھتے ہیں’’ ۔

 ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار براک اوباما نے ریاست مونٹانا میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی، جبکہ ری پبلکن امیدوار جان میکین نے اپنی آبائی ریاست اریزونا میں یومِ آزادی منایا۔ 

 

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گے“

  مزید خبریں
افغانستان میں کار بم دھماکا
اے آر رحمان کی نئی فلم یووراج کی موسیقی مقبولیت حاصل کر رہی ہے
نیا امریکی وزیرِ خارجہ کیسا ہو؟
ایران کے پاس بم بنانے کا سامان ہے: امریکی سائنسندان
اخراجات میں کمی: حکومت ترقیاتی منصوبوں کا ازسرِ نو جائزہ لے گی
چین میں پانچواں امریکی قونصل خانہ
امریکی حملوں کے خلاف طالبان کی انتقامی کارروائی کی دھمکی
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
بچوں کے تحفظ کی مشترکہ مہم شروع
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
قوم پرست لیڈر کی ہلاکت پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available