Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں

July 6, 2008

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے ساتھ کی سرحد گذرگاہوں کو ایک راکٹ حملے کی وجہ سے گذشتہ جمعرات تک بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔

ایک فوجی ترجمان پیٹر لرنر نے اتوار کے روز کہا کہ یہ سرحدی گذرگاہیں جن میں صوفہ شامل ہے، اسرائیل میں سامان کی ترسیل اور طبی علاج کے لیے لوگوں کو اسرائیل آنے کی اجازت دینے کے لیے کھولی گئی ہیں۔

تازہ ترین بندش اُس کے بعد ہوئی تھی جب اسرائیل نے غزہ کے فلسطینی عسکریت پسندوں پر جنوبی اسرائیل میں ایک راکٹ فائر کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

غزہ میں حماس کے لیڈروں نے اس بات کی تردید کی کہ وہ راکٹ انھوں نے پھینکا تھا۔ اس واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہواتھا۔

یہ 19 جون کے بعد سے غزہ کی سرحدی گذر گاہوں پر تیسری بندش تھی۔اسی تاریخ کو دونوں فریقوں کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
شیام بینیگل کی پہلی کامیڈی فلم
معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے پاکستان آئی ایم ایف کی مددلے سکتا ہے: ماہرین
جنوبی افریقہ نے پاکستان کی طرف سے سیریز کھلانے کی تجویز مسترد کر دی
پنجاب میں صدارتی انتخاب سے پہلے سیاسی کش مکش عروج پر
جارجیا کے مسئلے پر روس کی تنہائی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزا رائس
پچھلے مہینے حادثے کا شکارہو نے والے فلپائنی طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا گیا
ری پبلیکن پارٹی کے کنونشن کے موقع پر دو سو مظاہرین گرفتار
زیمبیا کی حکمران جماعت کا صدارتی امیدوار چننے کے لیے اجلاس
افغانستان میں چھ عسکریت پسندوں سمیت آٹھ افراد ہلاک
شمالی وزیرستان:مبینہ میزائل حملے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک
نیویارک میں ڈاکٹر عافیہ پر مقدمے کی سماعت ملتوی
جان میک کین نے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا
پارلیمنٹ اور چاروں اسمبلیاں ہفتے کے روز ملک کے نئے صدر کا انتخاب کریں گی
موسمی طوفان حنا جمعے کی رات تک امریکی ساحل سے ٹکرائے گا
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ چھٹی قسط: عبدالرحمٰن اول کی اندلس آمد
انگوراڈہ میں امریکی آپریشن، کسی خفیہ منصوبے کا پیش خیمہ؟
اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے صدارتی امیدوار پر تنقید میں اضافہ
”اتحادی افواج کا حملہ عسکریت پسندوں اور مقامی قبائل کو یکجاکرسکتا ہے“
وکلاء کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج  Video clip available
صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیئےری پبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن  Video clip available
ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے نائب صدارت کی امیدوار سارہ پالین  Video clip available
بھارت میں کئی کال سینٹرز نابینا افراد کو روزگار فراہم کررہے ہیں  Video clip available