Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت

July 6, 2008

film

سائنسی فکشن کی کلاسیک فلم’میٹرو پولس‘کی ایک عرصے سے گم شدہ اصل ریلیں ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس کے میوزیم آف سینما میں پائی گئی ہیں۔اس فلم کو دنیا کی عظیم ترین فلموں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

فرٹز لینگ کی 1927ءکی خاموش فلم کو ابتدا میں جب پہلی بار جرمنی دکھایا گیا تھاتو اس کی طوالت کم ازکم ڈھائی گھنٹے کی تھی۔ تاہم بعد میں فلم کے تقسیم کاروں نے اس شاہکار فلم کو مختصر کر کے ڈیڑھ گھنٹہ کردیا تھا۔ 

ارجنٹائن میں اصل دورانیے کی فلم دریافت ہوئی ہے۔جرمنی کا جو ادارہ اس فلم کے حقوق کی ملکیت رکھتا ہے، ارجنٹائن میں پائی جانے والی فلم کی ریلوں کے مستند ہونے کی تصدیق کرچکاہے۔تاہم فاؤنڈیشن کے عہدے داروں نے کہا کہ 80 سالہ پرانی ریلوں کی بحالی میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔ 

میٹروپولس اکیسویں صدی کا وہ شہر ہے جہاں اشرافیہ پرتعیش انداز میں زندگی بسر کرتے ہیں اور غلام کارکن کسمپرسی کی حالت میں زیرِ زمین زندگی بسر کرتے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available