Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

روسی طرز عمل کے باعث جارجیا میں کشید گی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزارائس

July 8, 2008

US Secretary of State Condoleezza Rice (file photo)
امریکی وزیر خارجہ کانڈولیزارائس

امریکی وزیر خارجہ کانڈولیزارائس نے کہا ہے کہ جارجیا کے خلاف روس کے طرزِ عمل سے کشیدگی میں اضافہ ہورہاہے۔

منگل کے روز وزیرِ خارجہ رائس نے پراگ میں کہا کہ سابق سویت جمہوریہ جارجیا اب ایک آزاد ریاست ہے. انہوں نے روس اور جارجیا دونوں سے اشتعال انگیز اقدامات سے اجتناب کرنے کی اپیل کی۔

امریکی عہدے دار نے کہا کہ وہ  روس کی جانب سے ان سلسلے وار اقدامات سے مایوس ہوئے ہیں جو اس نے الگ ہوجانے والے علاقوں ابخازیہ اور جنوبی اوسیٹیا کے لیے کیے ہیں۔

اسی اثنا میں جنوبی اوسیٹیا کے عہدے داروں نے الگ ہوجانے والے علاقے کی انتظامی سرحد کے قریب جارجیا کے چار ملازمین کی حراست کا  اعلان کیا ہے۔

دونوں علاقوں نے1990ءکے عشرے کے شروع میں جارجیا سے آزادی کا اعلان کیا تھا جس کے نتیجے میں لڑائی شروع ہوگئی اور روسی امن کاروں کو علاقے میں بھیجا گیا۔

جارجیا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ان علاقوں کو دوبارہ مرکزی حکومت کے کنٹرول میں واپس لائے گا۔

کانڈولیزارائس امریکی میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے معاہدے پر دستخط کے لیے جمہوریہ چیک میں ہیں۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
مائیک مولن اچانک دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  مزید خبریں
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available