Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

صحت بخش غذا کے بغیر ایڈز کے مریض پر دوائیں  اپنا اثر انہیں دکھاتیں


July 8, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Aids_Child
ایڈز کا مریض ایک معصوم بچہ

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی کے مریضوں پر دوائیں اسی صورت کارگر ثابت ہوتی ہیں جب وہ اس کے ساتھ صحت بخش غذابھی استعمال کریں۔ کینیا میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی مالی مشکلات کے پیش نظر امریکہ کی انڈیانا یو نیورسٹی اور کینیا کی موئی یونیورسٹی نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت ڈاکٹر اپنے نسخے میں مریضوں کے لیے صحت بخش غذا بھی تجویز کرتے ہیں  اور مریضوں کی فلاح کے لیے کام کرنے والا ایک  ادارہ انہیں نسخوں میں درج غذا فراہم کرتا ہے۔

ایم پاتھ ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کے لیے ایک امدادی گروپ ہے جومریضوں کو دواؤں کی بجائے وہ سبزیاں، پھل اور دوسری صحت بخش غذائیں فراہم کرتا ہے جو ڈاکٹر اپنے مریض کو لکھ کردیتے ہیں۔

کینیا میں ایچ آئی وی ایڈز کے کئی مریض غربت کی وجہ سے صحت بخش غذائیں استعمال کرنے کی استعداد نہیں رکھتے۔ ایم پاتھ تنظیم اس سلسلے میں ان کی معاونت کرتی ہے۔ یہ تنظیم اس وقت تقریباً 70 ہزار مریضوں کی مدد کررہا ہے۔

تنظیم سے وابستہ ابراہیم بوانٹ کا کہنا ہے کہ پہلے ہم مارکیٹ سے مریضوں کے لیے سبزیاں، پھل اور دوسری غذائیں خریدا کرتے تھے، لیکن پھر ہمیں اندازہ ہوا کہ ہمیں اپنے مریضوں کے لیے خاص قسم کی سبزیوں کی ضرورت ہوتی ہےجسے ہم نے اب خود اگاناشروع کردیا ہے۔

 

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری

  مزید خبریں
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک