Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کے اختلافات


July 8, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Students

نئی اور پرانی نسل کے درمیان تصادم کی کیفیت دنیا کے ہر معاشرے اور ثقافت میں دیکھنے میں آتی ہے۔امریکہ میں آباد پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کو بھی ایک دوسرے سے کئی شکایات ہیں۔

امریکہ میں اس وقت پاکستانیوں کی تین نسلیں موجود ہیں۔ تقریباً چار عشرے قبل آنے والے پاکستانیوں کے بچے اب خود بھی صاحب اولاد ہوچکے ہیں اور ان میں کئی ایک کے بچے اسکولوں میں پڑھ رہے ہیں۔

امریکہ کے آزاد معاشرے میں پرانی نسل کے پاکستانی اپنے بچوں کے بارے میں بڑے فکر مند رہتے ہیں اور وہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ ان کے بچے مغربی ماحول کی آلائشوں سے محفوظ رہیں۔ دوسری جانب نئی نسل اپنے بزرگوں اور والدین کی روک ٹوک اور پابندیوں کے شاکی ہیں۔ ایک نوجوان کا کہنا تھا کہ مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے میں ایک جیل میں زندگی گذار رہا ہوں۔

ایک اور پاکستانی کا کہنا تھا کہ امریکی معاشرے میں کوئی کسی کی پروا نہیں کرتا۔ کسی کو اس سے سرکار نہیں ہے کہ ان کے پڑوس میں رہنے والا کیا کررہا ہے جبکہ پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں پر پورے محلے والے نظر رکھتے ہیں اور کوئی ایسی ویسی بات ہو تو فوراً والدین تک پہنچادیتے ہیں۔

ایک اور پاکستانی کا کہنا تھا کہ امریکہ کے قوانین ایسے ہیں کہ والدین ایک حد تک ہی اپنے بچوں پر سختی کرسکتے ہیں۔ یہاں ایسے واقعات بھی دیکھنے میں آئے ہیں کہ بچے ماں باپ کی ڈانٹ ڈپٹ پر 911 کو فون کر کے پولیس کو بلالیتے ہیں۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
شیام بینیگل کی پہلی کامیڈی فلم
معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے پاکستان آئی ایم ایف کی مددلے سکتا ہے: ماہرین
جنوبی افریقہ نے پاکستان کی طرف سے سیریز کھلانے کی تجویز مسترد کر دی
پنجاب میں صدارتی انتخاب سے پہلے سیاسی کش مکش عروج پر
جارجیا کے مسئلے پر روس کی تنہائی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزا رائس
پچھلے مہینے حادثے کا شکارہو نے والے فلپائنی طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا گیا
ری پبلیکن پارٹی کے کنونشن کے موقع پر دو سو مظاہرین گرفتار
زیمبیا کی حکمران جماعت کا صدارتی امیدوار چننے کے لیے اجلاس
افغانستان میں چھ عسکریت پسندوں سمیت آٹھ افراد ہلاک
شمالی وزیرستان:مبینہ میزائل حملے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک
نیویارک میں ڈاکٹر عافیہ پر مقدمے کی سماعت ملتوی
جان میک کین نے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا
پارلیمنٹ اور چاروں اسمبلیاں ہفتے کے روز ملک کے نئے صدر کا انتخاب کریں گی
موسمی طوفان حنا جمعے کی رات تک امریکی ساحل سے ٹکرائے گا
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ چھٹی قسط: عبدالرحمٰن اول کی اندلس آمد
انگوراڈہ میں امریکی آپریشن، کسی خفیہ منصوبے کا پیش خیمہ؟
اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے صدارتی امیدوار پر تنقید میں اضافہ
”اتحادی افواج کا حملہ عسکریت پسندوں اور مقامی قبائل کو یکجاکرسکتا ہے“
وکلاء کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج  Video clip available
صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیئےری پبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن  Video clip available
ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے نائب صدارت کی امیدوار سارہ پالین  Video clip available
بھارت میں کئی کال سینٹرز نابینا افراد کو روزگار فراہم کررہے ہیں  Video clip available