Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

کینسر کے علاج میں پیش رفت

July 17, 2008

The cells in certain cancers, like breast cancer and colon cancer, have been shown in labs to start with a high level of genetic instability and then in later stages this level goes down

ایک نئی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ دنیا بھر میں کینسر کے مریضوں کی پانچ سالہ شرحِ بقا میں نمایاں اضافہ پایا گیا۔ پانچ سالہ شرحِ بقا طبی اصطلاح ہے، جس سے مراد یہ ہے کہ مریض  کےکینسر کی تشخیص کے بعد پانچ برس زندہ رہنے کے کتنے امکانات ہیں۔

اس اضافے کی وجہ بظاہر کینسر کے علاج کے طریقوں اور دیکھ بھال کی سہولیات دکھائی دیتی ہیں۔

لندن کے اسکول آف ہا ئیجین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن کے ایک ماہر وبائیات مائیکل کول مین نے کہا ہے کہ محققین نے کینسر کے علاج میں صحت کی سہولیات کے عمل دخل کا اندازہ لگانے کے لیے 31 ملکوں کے 20 لاکھ سے زیادہ مریضوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔

جائزے سے ظاہر ہوا کہ امریکہ، جاپان اور فرانس میں پانچ سال کے دوران کینسر سے زندہ بچ جانے والے مریضوں کی شرح دوسرے بہت سے ملکوں سے زیادہ ہے۔

لیکن اس سے یہ بھی معلوم ہواکہ امریکہ میں موجود سفید فام باشندوں میں پانچ سالہ شرحِ بقا سیاہ فام باشندوں کی نسبت چھ سے سولہ فیصد زیادہ ہے۔

مشرقی یورپ میں زندہ بچنے والوں کی شرح کم تھی اور الجیریا اس فہرست میں سب سے نیچے تھا۔

جائزے میں کینسر کی چار قسموں، بڑی آنت، مقعد، چھاتی اور پراسٹیٹ کینسر میں مبتلا مریضوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا گیا۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
مائیک مولن اچانک دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  مزید خبریں
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available