Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

کوسوو کے صدر اور وزیر اعظم پیر کو صدر بش سے ملاقات کریں گے

July 18, 2008

کوسوو کے صدرفاتمیر سجدیو اور وزیر اعظم ہاشم تھاسی  جمعے کے روز واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ کانڈولیزا رائس سے ملاقات کررہے ہیں۔

کوسوو کے یہ دونوں راہنما فروری میں سربیا سے آزادی کے اعلان کے بعداپنے پہلے دورے پر جمعرات کو واشنگٹن پہنچے۔

وزارتِ خارجہ میں اپنی ملاقات کے بعد  صدر اور وزیر اعظم امریکی وزیرِ دفاع رابرٹ گیٹس کے ساتھ مذاکرات کے لیے پنٹا گان جائیں گے، جب کہ صدر سجدیو اور وزیر اعظم ہاشم پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں صدر بش سے ملاقات کریں گے۔

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اس دورے سے بش انتظامیہ کو کوسوو کو جمہوری، خوش حال اور کثیر النسلی ملک بنانے کی کوششوں کے لیے بھرپورامریکی حمایت کے بارے میں گفت و شنید کا موقع ملے گا۔

40 سے زیادہ ممالک نے کوسوو کی آزادی کو تسلیم کرلیا ہے تاہم سربیا اس کی شدید مخالفت کرتا ہے۔

 

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
شیام بینیگل کی پہلی کامیڈی فلم
معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے پاکستان آئی ایم ایف کی مددلے سکتا ہے: ماہرین
جنوبی افریقہ نے پاکستان کی طرف سے سیریز کھلانے کی تجویز مسترد کر دی
پنجاب میں صدارتی انتخاب سے پہلے سیاسی کش مکش عروج پر
جارجیا کے مسئلے پر روس کی تنہائی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزا رائس
پچھلے مہینے حادثے کا شکارہو نے والے فلپائنی طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا گیا
ری پبلیکن پارٹی کے کنونشن کے موقع پر دو سو مظاہرین گرفتار
زیمبیا کی حکمران جماعت کا صدارتی امیدوار چننے کے لیے اجلاس
افغانستان میں چھ عسکریت پسندوں سمیت آٹھ افراد ہلاک
شمالی وزیرستان:مبینہ میزائل حملے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک
نیویارک میں ڈاکٹر عافیہ پر مقدمے کی سماعت ملتوی
جان میک کین نے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا
پارلیمنٹ اور چاروں اسمبلیاں ہفتے کے روز ملک کے نئے صدر کا انتخاب کریں گی
موسمی طوفان حنا جمعے کی رات تک امریکی ساحل سے ٹکرائے گا
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ چھٹی قسط: عبدالرحمٰن اول کی اندلس آمد
انگوراڈہ میں امریکی آپریشن، کسی خفیہ منصوبے کا پیش خیمہ؟
اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے صدارتی امیدوار پر تنقید میں اضافہ
”اتحادی افواج کا حملہ عسکریت پسندوں اور مقامی قبائل کو یکجاکرسکتا ہے“
وکلاء کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج  Video clip available
صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیئےری پبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن  Video clip available
ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے نائب صدارت کی امیدوار سارہ پالین  Video clip available
بھارت میں کئی کال سینٹرز نابینا افراد کو روزگار فراہم کررہے ہیں  Video clip available