Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

غربِ اردن میں متنازعہ یہودی بستی کی تعمیر کا از سرِ نو منصوبہ

July 24, 2008

اسرائیلی حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر ایک متنازعہ بستی تعمیر کرنے کے منصوبے پر نظر ثانی کی ہے۔

جمعرات کے روز سرکاری عہدے داروں نے کہا کہ اسرائیل وادیِ اردن کے ایک سابق فوجی اڈے مسکیوت میں 20 مکان بنانے کی تیاری کررہا ہے۔

اسرائیل عہدے داروں نے وہاں پر 2006 ءمیں کالونی بنانے کا منصوبہ بنایا تھا مگر بین الاقوامی دباؤ کے باعث اس پر عمل کرنے سے اجتناب کیاتھا۔

فلسطینی مذاکرات کار صائب ارکات نےنئی کالونی کی تعمیر کی یہ کہتے ہوئے مذمت کی ہے کہ اس سے امریکی پشت پناہی میں جاری امن مذاکرات پر منفی اثر پڑے گا۔

تعمیر کے آغاز کے لیے اب بھی اسرائیلی وزیرِ دفاع ایہود باراک کی منظوری درکار ہے اورایک سرکاری ترجمان مارک ریگیو نے کہا ہے کہ اسرائیل موجودہ حدود سے باہر کالونیاں نہ بنانے کے   وعدوں کی پاس داری کرے گا ۔
 

ایک اور خبر کے مطابق فلسطینی پولیس اور میڈیا نے کہا ہےکہ مغربی کنارے کے ایک گاوٴں پر تقریباً 150 اسرائیلی آبادکاروں نے حملہ کر کے وہاں بلوہ کیا۔فوری طور پر کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
مائیک مولن اچانک دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available