Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام کو کلیتاً برسرِ عام لائے: رائس

July 24, 2008

US Secretary of State Condoleezza Rice
امریکی وزیر خارجہ کانڈولیزارائس

امریکی وزیر خارجہ کانڈولیزارائس نے  شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی جوہری سرگرمیوں کے اعلان کی تصدیق کے عمل کی شرائط کو تسلیم کرے۔

کانڈولیزارائس نے جمعرات کے روز سنگاپور میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ شمالی کوریا نے گذشتہ ماہ  پلوٹونیم کی  تیاری پر بہت  تشنہ رپورٹ دی تھی اور اس سلسلے میں اب بھی بہت کچھ جواب طلب ہے۔انہوں نے کہ اگر عالمی سطح پر منظور شدہ ذرائع کے ذریعے شمالی کوریا کے منصوبوں کی  تصدیق نہیں کی جاسکتی تو کوئی بھی شمالی کوریا کے بیانات پر یقین نہیں کرے گا۔

شمالی کوریا کے ایک ترجمان ری تنگ اِل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنے وعدوں کو پورا کرے تو جوہری منصوبوں کی تصدیق سمیت تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔امریکہ نے کہا تھا کہ  اگر شمالی کوریا  اپنے جوہری منصوبوں سے باز آجائے تو نہ صرف  اسے دہشت گرد ممالک کی فہرست سے خارج کر دیا جائیگا بلکہ اسے خوراک اور ایندھن بھی فراہم کیا جائے گا۔

امریکی وزیرِ خارجہ نے اپنے شمالی کوریائی ہم منصب پاک اُوئی چُن سے پہلی بار بدھ کے روز ملاقات کی۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
باجوڑایجنسی سے افغان مہاجرین کا انخلا

  مزید خبریں
مباحثے سے پیشتر اوباما کو مزید سبقت حاصل ہو گئی
امریکہ تائیوان کو ہتھیار نہ دے: چین کا انتباہ
کینیا اوباما مخالف کتاب کے مصنف کو ملک بدر کر رہا ہے
”طالبان کے خلاف جنگ نہ جیتنے کا تاثر غلط“
ٰISIکے نامزد سربراہ بند کمرے میں اراکین پارلیمان کو بریفنگ دیں گے
بھارتی کشمیر میں کرفیوختم، زندگی معمول پر آ گئی
جماعت اسلامی احتجاجی ٹرین مارچ
ایران میں زبردستی اتارا جانے والا طیّارہ ہنگری کا تھا: ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک