Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ


July 24, 2008
مسلمان امن پسند ۔۔۔ پہلا حصہ - Download this file (WM) video clip
مسلمان امن پسند ۔۔۔ پہلا حصہ - Watch (WM) video clip
مسلمان امن پسند ۔۔۔ دوسرا حصہ - Download this file (WM) video clip
مسلمان امن پسند ۔۔۔ دوسرا حصہ - Watch (WM) video clip
مسلمان امن پسند ۔۔۔ تیسرا حصہ - Download this file (WM) video clip
مسلمان امن پسند ۔۔۔ تیسرا حصہ - Watch (WM) video clip

اِس وقت بہت سے معروف امریکی مسلمان ثقافتی دوریوں کے معاملے سے نبرد آزما ہونے اور اسلام کے پُر امن بقائے باہمی کی روایات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔

ایسے ہی ایک دانشورارسلان افتخارہیں، جو  ’اسلامیکا میگزین‘کے مدیر اور کالم نویس ہیں۔ وہ امریکی ذرائعِ ابلاغ میں  ثقافتی، قانونی اور سیاسی  عنوانات پر باقاعدگی سے لکھتےرہتے ہیں۔وہ  نہ صرف انسانی حقوق کے لیے لڑنے والے سرگرم  وکیل ہیں  بلکہ نیشنل پبلک ریڈیو کے  پروگرام میں مہمان کے طور پر شرکت کرتے  ہیں۔

امریکہ میں  جہاں مختلف شعبوں میں بے انتہا ترقی نظر آتی ہے، وہاں معاشرے میں مختلف الخیالی اور ثقافتوں کی رنگا رنگی بھی نمایاں ہے۔

جس طرح عیسائی، یہودی، بدھ مت اور دوسرے مذاہب کے ماننے والے امریکہ میں بستے ہیں اِسی طرح یہاں پر ایک اندازے کے مطابق 70 لاکھ  مسلمان آباد ہیں۔

اِس وقت امریکہ میں بین المذاہب مکالمہ جاری ہے۔  یہاں پر آپ کو مختلف ثقافتوں، مذاہب اور رنگ و نسل سے وابستہ لوگ ملیں گے جو معاشرے میں ہم آہنگی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔

ارسلان افتخار کے علاوہ، پروگرام میں آل ڈیلس مسلم سوسائٹی کےایڈمز  سینٹر کے امام ماجد  اور این پی آر کی میزبان مشیل مارٹن شامل ہیں جو امریکی معاشرے میں بین المذاہب تعلقات اور ثقافتی سرگرمیوں، خصوصاً امریکی مسلمانوں کے بارے میں  تفصیلات پیش کرتے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available